نوجوان نے غربت سے تنگ آکر خود کو گولی مار خود کشی کر لی
پشاور(این این آئی)پشاور کے علاقے ہشتنگری میں 25 سالہ نوجوان نے زندگی سے غربت سے تنگ آکر خود کو گولی مار خود کشی کر لی پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی واقعات کے مطابق گزشتہ روز 25 سالہ نوجوان سید سعد علی شاہ ولد سید عابد علی شاہ گھر میں میں موجود تھا… Continue 23reading نوجوان نے غربت سے تنگ آکر خود کو گولی مار خود کشی کر لی