9ستمبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن کالعدم ،دوبارہ ہوں گے
گلگت بلتستان (این این آئی) استور میں 9ستمبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن کو چیف الیکشن کمشنر گلگت راجہ شہباز نے کالعدم قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر گلگت راجہ شہباز نے 9ستمبر کو استور میں ہونے والے ضمنی الیکشن کو کالعدم قرار دے دیا۔9 ستمبر 2023کو استور ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف… Continue 23reading 9ستمبر کو ہونے والے ضمنی الیکشن کالعدم ،دوبارہ ہوں گے