اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اٹک،غیرقانونی مقیم غیرملکی کیخلاف کریک ڈائون ، 272افغان شہری گرفتار

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

اٹک،غیرقانونی مقیم غیرملکی کیخلاف کریک ڈائون ، 272افغان شہری گرفتار

اٹک(این این آئی)غیرقانونی مقیم غیرملکی کے خلاف کریک ڈائون کے دوران 272افغان شہریوں کو گرفتار کر لیاگیا۔ضلع اٹک کے مختلف علاقوں سے 272غیر قانونی افغان شہریوں کو پکڑ کر ضلع میں قائم مختلف ہولڈنگ سینٹرز میں منتقل کر دیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اٹک سٹی سرکل سے 42غیر دستاویزی افغان شہریوں کو گرفتار کیا… Continue 23reading اٹک،غیرقانونی مقیم غیرملکی کیخلاف کریک ڈائون ، 272افغان شہری گرفتار

سائیکلنگ کے فروغ کے لیے شہریوں کو رینٹ پر سائیکلیں فراہم کرنے کا فیصلہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

سائیکلنگ کے فروغ کے لیے شہریوں کو رینٹ پر سائیکلیں فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی)کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت انسداد سموگ اور صحت مندانہ سرگرمیوں کے فروغ کے لیے خصوصی اجلاس میں شہریوں میں واک، سائیکلنگ کلچر کے فروغ پر غور اور اہم فیصلے کیے گئے۔ کمشنر لاہور نے کہ کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی اور بڑی فوڈ چینز کے تعاون سے سائیکل… Continue 23reading سائیکلنگ کے فروغ کے لیے شہریوں کو رینٹ پر سائیکلیں فراہم کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 4 کارکنان رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

پی ٹی آئی کے 4 کارکنان رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کے 4 کارکنان رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کرلئے گئے ، گرفتار ہونے والے کارکنان کو پنجاب پولیس نامعلوم مقام کی جانب لے گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے 4 کارکنان رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 4 کارکنان رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار

غیر قانونی مقیم افراد میں سے 2500کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

غیر قانونی مقیم افراد میں سے 2500کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)پنجاب میں غیرقانونی طور پر مقیم افراد میں سے 2500کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق 2500افراد کو آج جمعہ کے روز افغان حکام کے سپرد کیا جائے گا جبکہ دستاویزات کی مدت ختم ہونے والے شہریوں کو دستاویزات مکمل کرنے کا وقت دیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا… Continue 23reading غیر قانونی مقیم افراد میں سے 2500کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ

چیئرمین پی ٹی آئی سے پولیس کی جیل میں تفتیش

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی سے پولیس کی جیل میں تفتیش

راولپنڈی (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف سے راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل میں تفتیش کی ۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق تفتیش کی، تفتیشی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان ریکارڈ کر لیا۔ اڈیالہ جیل کے ذرائع کے… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی سے پولیس کی جیل میں تفتیش

اب تک 51 ہزار سے زیادہ غیرقانونی غیر ملکیوں کا ریکارڈ مرتب کیا گیا ہے،اعدادو شماری جاری

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

اب تک 51 ہزار سے زیادہ غیرقانونی غیر ملکیوں کا ریکارڈ مرتب کیا گیا ہے،اعدادو شماری جاری

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا میں مقیم غیرقانونی غیر ملکیوں کے سرکاری اعداد و شمار جاری کردیے گئے جس کے مطابق اب تک 51 ہزار سے زیادہ غیرقانونی غیر ملکیوں کا ریکارڈ مرتب کیا گیا ہے، غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں میں 25 ہزار سے زیادہ بچے بھی شامل ہیں۔سرکاری دستاویز میں بتایا گیا کہ پشاور میں سب… Continue 23reading اب تک 51 ہزار سے زیادہ غیرقانونی غیر ملکیوں کا ریکارڈ مرتب کیا گیا ہے،اعدادو شماری جاری

شاہ محمود کی جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

شاہ محمود کی جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

راولپنڈی(این این آئی)سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود کی جیل میں طبیعت خراب ہوگئی جس پر انہیں جیل سے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جیل حکام نے شاہ محمود کو فوری ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت دی جس پر انہیں پمز ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے… Continue 23reading شاہ محمود کی جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں7 روپے کمی کردی گئی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں7 روپے کمی کردی گئی

مکوآنہ (این این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی فی کلو قیمت میں7… Continue 23reading یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں7 روپے کمی کردی گئی

علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی کا بھی پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2023

علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی کا بھی پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان

ڈی آئی خان (این این آئی)سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی نے بھی پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔سابق وفاقی وزیر کے پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 9مئی کے واقعہ کی پرزور مذمت کرتا ہوں، میرا پورا خاندان پاکستان اور… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کے پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی کا بھی پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان

Page 529 of 12124
1 520 521 522 523 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 12,124