اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

غیر قانونی مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم، ایکشن شروع

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

غیر قانونی مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم، ایکشن شروع

کراچی(این این آئی) ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد ہوڈنگ کیمپوں پر پولیس تعینات کردی گئی ہے، جس کے بعد انخلا کے لیے ملک گیر آپریشن شروع کردیا گیا ہے،پولیس نے صدر کے علاقے سے چار غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو گرفتار کرلیاجبکہ کراچی… Continue 23reading غیر قانونی مقیم افراد کو دی گئی مہلت ختم، ایکشن شروع

غربت سے تنگ آکر خاتون نے 2بیٹیوں سمیت زہر پی لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

غربت سے تنگ آکر خاتون نے 2بیٹیوں سمیت زہر پی لیا

کراچی(این این آئی) غربت سے تنگ آکر خاتون نے دو بیٹیوں سمیت زہر پی لیا ، جس کے نتیجے میں اسپتال منتقلی کے دوران ایک بچی دم توڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گگھرپھاٹک کے قریب خاتون نے دو بیٹیوں سمیت زہر پی لیا، زہرکھانے کے نتیجے میں خاتون اوربچیوں کی حالت غیر ہو… Continue 23reading غربت سے تنگ آکر خاتون نے 2بیٹیوں سمیت زہر پی لیا

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو بسوں ، خصوصی ٹرین سے واپس بھیجا جائیگا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2023

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو بسوں ، خصوصی ٹرین سے واپس بھیجا جائیگا

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو بسوں اور خصوصی ٹرین سے ان کے وطن بھیجا جائے گا۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایاکہ غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو پہلے 3دن بسوں پھر خصوصی ٹرین سے بھیجا جائے گا۔ذرائع کے مطابق نان اسٹاپ ٹرین غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو لے… Continue 23reading غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو بسوں ، خصوصی ٹرین سے واپس بھیجا جائیگا

غلام سرور خان کی جہانگیر ترین ، علیم خان سے ملاقات ،استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

غلام سرور خان کی جہانگیر ترین ، علیم خان سے ملاقات ،استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین اور مرکزی صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ ملاقات میں سینئر رہنما عون چوہدری بھی موجود تھے۔جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان نے غلام سرور خان کا استحکام… Continue 23reading غلام سرور خان کی جہانگیر ترین ، علیم خان سے ملاقات ،استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

پنجاب میں 28 ہزار غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی نشاندہی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

پنجاب میں 28 ہزار غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی نشاندہی

لاہور ( این این آئی) صوبہ پنجاب میں اب تک 28 ہزار غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی نشاندہی کی گئی ۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے غیر قانونی مقیم افراد کے انخلا کے لیے انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ٹھوکر نیاز بیگ پر قائم پناہ گاہ کو ہولڈنگ کیمپ بنایا گیا ہے۔ پنجاب حکومت… Continue 23reading پنجاب میں 28 ہزار غیر قانونی طور پر مقیم افراد کی نشاندہی

90 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی طورخم بارڈر سے واپسی ہوگئی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

90 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی طورخم بارڈر سے واپسی ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو اپنے ملکوں کو واپس بھیجے جانے کے فیصلے کے مطابق اب تک 90 ہزار سے زیادہ افغان مہاجرین طورخم بارڈر سے واپس جاچکے ہیں۔وفاقی حکومت کے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو ان کے ملک بھیجے جانے کے… Continue 23reading 90 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی طورخم بارڈر سے واپسی ہوگئی

نواز شریف کو میں نے ہی پاکستان واپس آنے کا کہا تھا، آصف زرداری

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

نواز شریف کو میں نے ہی پاکستان واپس آنے کا کہا تھا، آصف زرداری

نواب شاہ(این این آئی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے شعبہ خواتین سندھ کی صدر شگفتہ جمانی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، اس دوران سابق صدر نے پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے خواتین کو متحرک کرنے کی ہدایت کی۔آصف علی زرداری نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں… Continue 23reading نواز شریف کو میں نے ہی پاکستان واپس آنے کا کہا تھا، آصف زرداری

رہنماپی ٹی آئی ارباب شیر علی کیخلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

رہنماپی ٹی آئی ارباب شیر علی کیخلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج

پشاور (این این آئی)بجلی چوری کرنے پر پشاور میں تحریکِ انصاف کے رہنما و سابق ایم این اے ارباب شیر علی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ارباب شیر علی کے سرونٹ کوارٹر کو غیر قانونی کنکشن سے بجلی فراہم کی گئی تھی۔واضح رہے کہ ملک بھر میں بجلی چوروں کے… Continue 23reading رہنماپی ٹی آئی ارباب شیر علی کیخلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج

شوہر نے پہلی بیوی کیساتھ ملکر دوسری بیوی کو آگ لگا دی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2023

شوہر نے پہلی بیوی کیساتھ ملکر دوسری بیوی کو آگ لگا دی

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ کے رہائشی شخص نے پہلی بیوی کے ساتھ مل کر دوسری بیوی کو آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق واقعہ بہلول چک میں 2 روز قبل پیش آیا تھا، ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ خاتون تشویش ناک حالت میں لاہور اسپتال میں زیر علاج ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ… Continue 23reading شوہر نے پہلی بیوی کیساتھ ملکر دوسری بیوی کو آگ لگا دی

Page 531 of 12124
1 522 523 524 525 526 527 528 529 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 12,124