ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

نواز شریف 2014 میں اقتدار اور ملک چھوڑنے کیلئے تیار تھے،خورشید شاہ

datetime 7  فروری‬‮  2024

نواز شریف 2014 میں اقتدار اور ملک چھوڑنے کیلئے تیار تھے،خورشید شاہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف 2014 کے دھرنے کے دوران اقتدار اور ملک چھوڑنے کیلئے تیار تھے۔اپنے بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ نواز شریف نے کہا مجھے صرف آصف علی زرداری ہی بچا سکتا ہے، آصف زرداری نے نواز شریف کی… Continue 23reading نواز شریف 2014 میں اقتدار اور ملک چھوڑنے کیلئے تیار تھے،خورشید شاہ

چمن،حافظ حمداللّٰہ کی گاڑی پر فائرنگ، محفوظ رہے

datetime 7  فروری‬‮  2024

چمن،حافظ حمداللّٰہ کی گاڑی پر فائرنگ، محفوظ رہے

چمن (این این آئی)چمن میں جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللّٰہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تاہم حافظ حمداللّٰہ قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔پولیس کے مطابق حافظ حمداللّٰہ کی گاڑی پر میزائی اڈہ کے مقام پر فائرنگ کی گئی، حافظ حمداللّٰہ چمن سے کوئٹہ جا رہے تھے۔واضح رہے کہ… Continue 23reading چمن،حافظ حمداللّٰہ کی گاڑی پر فائرنگ، محفوظ رہے

الیکشن ڈے پر بارش کا امکان نہیں’محکمہ موسمیات

datetime 7  فروری‬‮  2024

الیکشن ڈے پر بارش کا امکان نہیں’محکمہ موسمیات

لاہور ( این این آئی) لاہور میں ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ سورج کی چمکتی کرنیں زمین پر پڑنے لگیں،محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات    الیکشن ڈے پر بارش کا کوئی امکان نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج کی کرنوں سے شہر میں سردی کی شدت میں کمی،شہر کا موجودہ درجہ حرارت8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،شہر… Continue 23reading الیکشن ڈے پر بارش کا امکان نہیں’محکمہ موسمیات

گوجرانوالا کینٹ میں توڑ پھوڑ،پی ٹی آئی کے 50 رہنما عدالتی مفرور ڈکلیئر، وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 7  فروری‬‮  2024

گوجرانوالا کینٹ میں توڑ پھوڑ،پی ٹی آئی کے 50 رہنما عدالتی مفرور ڈکلیئر، وارنٹ گرفتاری جاری

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالا کینٹ پر حملے اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے 50 رہنماؤں کو عدالتی مفرور ڈکلیئر کر دیا۔عدالت نے مفرور قرار دیے گئے ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ملزمان میں مراد سعید، حماد اظہر،… Continue 23reading گوجرانوالا کینٹ میں توڑ پھوڑ،پی ٹی آئی کے 50 رہنما عدالتی مفرور ڈکلیئر، وارنٹ گرفتاری جاری

حکومت پاکستان الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی، پی ٹی اے

datetime 7  فروری‬‮  2024

حکومت پاکستان الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی، پی ٹی اے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی۔الیکشن 2024 اور انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق پی ٹی اے نے اپنے بیان میں کہا کہ انتخابات کے دن انٹرنیٹ کی سہولت صارفین کو میسر ہو گی۔پی ٹی اے کے… Continue 23reading حکومت پاکستان الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی، پی ٹی اے

پشین میں انتخابی دفتر پر خودکش دھماکا، 12 افراد جاں بحق، 15 زخمی

datetime 7  فروری‬‮  2024

پشین میں انتخابی دفتر پر خودکش دھماکا، 12 افراد جاں بحق، 15 زخمی

پشین/اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان کے ضلع پشین میں آزاد امیدوار کیانتخابی دفتر پر خودکش دھما کے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 15 دیگر زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق خانوزئی میں پی بی 47 میں دھماکا انتخابی امیدوار اسفند یار کاکڑ کے دفتر کے باہر ہوا۔ہسپتال حکام کے مطابق دھماکے میں 30 سے… Continue 23reading پشین میں انتخابی دفتر پر خودکش دھماکا، 12 افراد جاں بحق، 15 زخمی

انتخابات کے پرامن انعقاد کے لئے تقریباً 6 لاکھ اہلکاروں کو فرائض سونپ دیئے گئے

datetime 7  فروری‬‮  2024

انتخابات کے پرامن انعقاد کے لئے تقریباً 6 لاکھ اہلکاروں کو فرائض سونپ دیئے گئے

اسلام آباد/لاہور ( این این آئی) الیکشن 2024کے پرامن انعقاد کے لئے ملک بھر میں آرمی، سول آرمڈ فورسز اور پولیس کے پانچ لاکھ سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کے پرامن انعقاد کیلئے ملک بھر میں کوئیک رسپانس فورس کے 1لاکھ 6942اہلکار تعینات کئے گئے ہیں، 23ہزار 940… Continue 23reading انتخابات کے پرامن انعقاد کے لئے تقریباً 6 لاکھ اہلکاروں کو فرائض سونپ دیئے گئے

اپنا پولنگ اسٹیشن معلوم کرنے کیلئے 8300 پر پیغام بھیجیں

datetime 7  فروری‬‮  2024

اپنا پولنگ اسٹیشن معلوم کرنے کیلئے 8300 پر پیغام بھیجیں

لاہور ( این این آئی) الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے لئے اپنے پولنگ اسٹیشنوں سے متعلق معلومات کے حصول کے حوالے سے ایس ایم ایس سروس کا آغاز کر رکھا ہے، ووٹرز 8300پر ایس ایم ایس کرکے اپنا پولنگ اسٹیشن معلوم کرسکتے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق رائے دہندگان 8300پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر… Continue 23reading اپنا پولنگ اسٹیشن معلوم کرنے کیلئے 8300 پر پیغام بھیجیں

امیدواروں کی اموات،ملک کے 4 انتخابی حلقوں میں پولنگ ملتوی

datetime 7  فروری‬‮  2024

امیدواروں کی اموات،ملک کے 4 انتخابی حلقوں میں پولنگ ملتوی

لاہور ( این این آئی) امیدواروں کی اموات کے باعث ملک کے چار انتخابی حلقوں میں پولنگ ملتوی کر دی گئی۔پی کے 91کوہاٹ 2سے امیدوار عصمت اللہ خٹک کے انتقال کے سبب پولنگ ملتوی کی گئی ، اس کے علاوہ این اے 8باجوڑ، پی کے22باجوڑ میں امیدوار ریحان زیب کی موت کی وجہ سے پولنگ… Continue 23reading امیدواروں کی اموات،ملک کے 4 انتخابی حلقوں میں پولنگ ملتوی

1 530 531 532 533 534 535 536 537 538 539 540 12,250