ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ، 3ملزمان گرفتار

datetime 26  ستمبر‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی)خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعے میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ لاہور کے قریب روڑا گائوں میں پیش آیا۔ چوکی لکھوکی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اجتماعی زیادتی میں ملوث 3ملزمان کو گرفتارکرلیا۔

ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کر کے ہیئر اور روڑا گائوں سے حراست میں لیا گیا۔ ملزمان کی شناخت افضال، امانت اور ذوالفقار کے نام سے ہوئی۔ایس پی ماڈل ٹائون کے مطابق ملزم افضال نے متاثرہ خاتون کو اس کا ماموں بن کر گھر سے باہربلایا۔ خاتون کے گھر سے نکلتے ہی ملزم افضال زبردستی انہیں قریبی کھیت میں لے گیا جہاں اس کے 2ساتھی چھپے ہوئے تھے۔ تینوں ملزمان خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہوگئے۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…