پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کیلئے خوشخبری
کراچی(این این آ ئی)ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر سے شہریوں کو پاسپورٹ ڈیلیوری کا معاملے میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق تکنیکی پیچیدگیوں کی وجہ سے پاکستانیوں کو پاسپورٹ کا اِجرا روکا ہوا تھا۔اب تکنیکی مسائل پر زیرالتوا تمام پاسپورٹس چند روز میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کیلئے خوشخبری