اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت بنے گی، نواز شریف ہمارے لیڈر ہوں گے’جہانگیر ترین

datetime 5  فروری‬‮  2024

حکومت بنے گی، نواز شریف ہمارے لیڈر ہوں گے’جہانگیر ترین

ملتان ( این این آئی) استحکامِ پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ حکومت بنے گی، نواز شریف ہمارے لیڈر ہوں گے، میں نواز شریف کے ساتھ کام کروں گا کیونکہ شیر ہو یا عقاب ہم سب کو مل کر ملک کی بہتری کے لیے کام کرنا ہے، 8فروری کو کامیاب… Continue 23reading حکومت بنے گی، نواز شریف ہمارے لیڈر ہوں گے’جہانگیر ترین

الیکشن کمیشن نے 3 حلقوں میں انتخابات روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 5  فروری‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے 3 حلقوں میں انتخابات روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد( این این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے 3 حلقوں میں انتخابات روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ترجمان کے مطابق تینوں حلقوں میں انتخابات الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کے انتقال کی وجہ سے روکے گئے ہیں۔جن تین حلقوں میں انتخابات روکے گئے ہیں، ان میں قومی اسمبلی کا حلقہ این اے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے 3 حلقوں میں انتخابات روکنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی کی طالبہ سے ساتھی طلبہ کی مبینہ اجتماعی زیادتی

datetime 3  فروری‬‮  2024

اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی کی طالبہ سے ساتھی طلبہ کی مبینہ اجتماعی زیادتی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو ساتھی طلبہ نے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ نجی ٹی وی کےمطابق متاثرہ طالبہ کا کہنا ہے کہ مزاحمت پر ملزمان نے ویڈیو بنا کر وائرل کرنے کی دھمکی دی۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق متاثرہ طالبہ کی مدعیت… Continue 23reading اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی کی طالبہ سے ساتھی طلبہ کی مبینہ اجتماعی زیادتی

غیرت کے نام پرلڑکا، لڑکی کو قتل کردیا گیا

datetime 3  فروری‬‮  2024

غیرت کے نام پرلڑکا، لڑکی کو قتل کردیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان ( این این ا ئی )درازندہ روڈ پر غیرت کے نام پردوہرے قتل کی واردات کے دوران 17سالہ لڑکی اور 19سالہ لڑکے کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ درابن کی حدود میں درازندہ روڈ ناجائز تعلقات کے شبہ میں لاچ میر خان ، انور خان ولد احمد خان ، نیاز… Continue 23reading غیرت کے نام پرلڑکا، لڑکی کو قتل کردیا گیا

پشاور پولیس نے الیکشن میں سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو سکیورٹی دینے سے معذرت کرلی

datetime 3  فروری‬‮  2024

پشاور پولیس نے الیکشن میں سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو سکیورٹی دینے سے معذرت کرلی

پشاور(این این آئی)پشاور پولیس نے الیکشن میں سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو سکیورٹی دینے سے معذرت کرلی۔ نفری میں کمی کے باعث پی ٹی آئی، اے این پی،جماعت اسلامی اور جے یو آئی کے امیدواروں کو پولیس گن مین نہیں دے سکتے، پولیس نے انتخابات کے دوران سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو سکیورٹی دینے سے… Continue 23reading پشاور پولیس نے الیکشن میں سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کو سکیورٹی دینے سے معذرت کرلی

کوکنگ گھی، انڈوں اور دالوں کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

datetime 3  فروری‬‮  2024

کوکنگ گھی، انڈوں اور دالوں کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

کراچی (این این آئی)ادارہ شماریات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کے برعکس ملک میں مہنگائی کا زور ٹوٹنے لگا ہے اور مسلسل دو ہفتوں سے مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.28 فیصدکمی ہوئی اور سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بھی کم ہوکر39.45 فیصد… Continue 23reading کوکنگ گھی، انڈوں اور دالوں کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

عدت کا معاملہ قرآن مجید میں ہے، سب واضح ہے’ بشریٰ بی بی

datetime 3  فروری‬‮  2024

عدت کا معاملہ قرآن مجید میں ہے، سب واضح ہے’ بشریٰ بی بی

راولپنڈی ( این این آئی)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشری بی بی نے کہا ہے کہ عدت کا معاملہ قرآن مجید میں ہے، سب واضح ہے۔اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بشری بی بی نے کہا کہ فیصلہ عوام کو کرنا ہے،انہوں نے کہا کہ باہر… Continue 23reading عدت کا معاملہ قرآن مجید میں ہے، سب واضح ہے’ بشریٰ بی بی

روسی باشندے نے چترال میں قومی جانور مارخور کا کامیاب شکار کیا

datetime 3  فروری‬‮  2024

روسی باشندے نے چترال میں قومی جانور مارخور کا کامیاب شکار کیا

چترال(این این آئی)روسی باشندہ مسٹر ڈینس موروزوف نے چترال میں قومی جانور مارخور کا کامیاب شکار کیا ۔ روسی شکاری ڈینس موروزوے نے ٹرافی ہنٹنگ کے لیے وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کو 1 لاکھ 85 ہزار ڈالر ادا کیا ۔ وائلڈ لائف زمہ داراں کے مطابق شکار کیا گیا کشمری مارخور کی سینگوں کی لمبائی 48… Continue 23reading روسی باشندے نے چترال میں قومی جانور مارخور کا کامیاب شکار کیا

یہ غیرت اور بے غیرتی کی جنگ ہے ،فیصلہ عوام کو کرنا ہے، بشریٰ بی بی

datetime 3  فروری‬‮  2024

یہ غیرت اور بے غیرتی کی جنگ ہے ،فیصلہ عوام کو کرنا ہے، بشریٰ بی بی

راولپنڈی (این این آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ یہ غیرت اور بے غیرتی کی جنگ ہے، فیصلہ عوام کو کرنا ہے۔تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں غیر شرعی نکاح کیس میں فیصلے کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بشری بی بی نے کہا کہ عدت… Continue 23reading یہ غیرت اور بے غیرتی کی جنگ ہے ،فیصلہ عوام کو کرنا ہے، بشریٰ بی بی

1 534 535 536 537 538 539 540 541 542 543 544 12,250