اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

پاک ایران بارڈر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

datetime 23  ستمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی کمشنر گوادر نے مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر پاک ایران بارڈر پر ہر قسم کی ٹریفک پر پابندی عائد کردی۔پاک ایران بارڈر کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے جہاں یہ فیصلہ مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر گوادر نے اعلامیہ بارڈر کی بندش کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ پاک ایران بارڈر ٹو فائیو زیرو پر ہر قسم کی تجارت اور تجارت سے وابستہ گاڑیوں کی نقل و حمل پر تاحکم ثانی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…