جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کوہستان: جیپ کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق

datetime 27  جون‬‮  2023

کوہستان: جیپ کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)کوہستان میں جیپ کھائی میں گرنے سے خاتون اور بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 3 زخمی ہوئے ہیں۔ڈی پی او کوہستان مختار خان کے مطابق جیپ کولئی سے پالس جا رہی تھی اس دوران ہلال ڈیرہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری۔حادثے میں خاتون اور بچے سمیت… Continue 23reading کوہستان: جیپ کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق

سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

datetime 27  جون‬‮  2023

سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

لاہور ( این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ رابعہ سلطان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے دوبارہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہائوس میں جلائو گھیرائو اور توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔… Continue 23reading سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

آڈیو لیک،نجم الثاقب کی خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

datetime 27  جون‬‮  2023

آڈیو لیک،نجم الثاقب کی خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

اسلام آبا د(این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے میاں نجم الثاقب کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کے خلاف حکم امتناع میں 16 اگست تک توسیع کر دی۔سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کی آڈیو لیک پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل… Continue 23reading آڈیو لیک،نجم الثاقب کی خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف ریفرنس جاری رکھنے کی درخواست خارج

datetime 27  جون‬‮  2023

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف ریفرنس جاری رکھنے کی درخواست خارج

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف ریفرنس جاری رکھنے کی درخواست خارج کر دی۔عدالتِ عظمیٰ کے جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر نے فیصلہ سنا دیا۔جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا ۔سپریم کورٹ نے درخواست کے قابلِ سماعت ہونے… Continue 23reading سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف ریفرنس جاری رکھنے کی درخواست خارج

نذر محمد گوندل نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرلی

datetime 27  جون‬‮  2023

نذر محمد گوندل نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرلی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل نے بھی تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرلی۔اپنے بیان میں نذر گوندل نے کہا کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتا ہوں اور پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اداروں کے ساتھ تصادم کی سیاست پر یقین نہیں ہے۔واضح رہے… Continue 23reading نذر محمد گوندل نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرلی

شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد نے معذرت کر لی

datetime 27  جون‬‮  2023

شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد نے معذرت کر لی

اسلام آباد (این این آئی)عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد ناصر اکبر نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے معذرت کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس… Continue 23reading شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس، آئی جی اسلام آباد نے معذرت کر لی

یونان کشتی حادثہ، کوٹلی کے 166 نوجوانوں کے لاپتا ہونے کی تصدیق

datetime 27  جون‬‮  2023

یونان کشتی حادثہ، کوٹلی کے 166 نوجوانوں کے لاپتا ہونے کی تصدیق

میرپور(این این آئی)یونان کشتی حادثے میں اب تک کوٹلی کے لاپتا 166 نوجوانوں کی تصدیق ہوگئی۔ڈی آئی جی میرپور خالد محمود چوہان کے مطابق لاپتا مزید 88 نوجوانوں کے والدین نے رابطہ کیا ہے، 50 دیگر لاپتا نوجوانوں کا ڈیٹا علاقائی سطح پر لوگوں کی مدد سے جمع کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یونان… Continue 23reading یونان کشتی حادثہ، کوٹلی کے 166 نوجوانوں کے لاپتا ہونے کی تصدیق

روسی خام تیل سے لدا ایک اور جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا

datetime 27  جون‬‮  2023

روسی خام تیل سے لدا ایک اور جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا

کراچی (این این آئی)روسی خام تیل سے لدا ایک اور جہاز کلائیڈ نوبل کراچی پورٹ پہنچ گیا۔روسی جہاز خام تیل کے ساتھ بندرگاہ پر لنگر انداز ہے۔ جہاز کی برتھنگ پلان فائنل ہوتے ہی جہاز کو آئل پیئر پر لگایا جائیگا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ایک روسی خام تیل بردار جہاز کراچی پہنچا… Continue 23reading روسی خام تیل سے لدا ایک اور جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا

شاہ محمود قریشی کی جناح ہائوس جلا ئوگھیرا ئوسمیت تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 7جولائی تک توسیع

datetime 27  جون‬‮  2023

شاہ محمود قریشی کی جناح ہائوس جلا ئوگھیرا ئوسمیت تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 7جولائی تک توسیع

لاہور( این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہائوس جلا ئوگھیرا ئوسمیت تین مقدمات میں تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں 7جولائی تک توسیع کر دی۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے شاہ محمودقریشی کی تین مقدمات میں عبوری درخواست ضمانت پرسماعت کی۔… Continue 23reading شاہ محمود قریشی کی جناح ہائوس جلا ئوگھیرا ئوسمیت تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں 7جولائی تک توسیع

Page 542 of 12053
1 533 534 535 536 537 538 539 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 550 551 12,053