منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کے 42رہنمائوں، کارکنوں کی نظربندی کے لئے پنجاب پولیس کا مراسلہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے 42رہنمائوں اور کارکنوں کو نظر بند کروانے کے لیے مراسلہ بھجوادیا۔مراسلہ اقبال ٹائون ڈویژن پولیس کی جانب سے صوبائی وزارت داخلہ کو بھجوایا گیا۔ نظربندی کے لیے بھیجے گئے مراسلے میں پی ٹی آئی کے میاں اسلم اقبال، میاں محمود الرشید کے بیٹے میان حسن،مہر واجد ، وقاص امجد، ندیم بارسمیت 42 افراد کے نام شامل ہیں۔

فہرست میں خواتین ورکرز کے نام بھی شامل کیے گئے ہیں۔مراسلے کے مطابق فہرست میں شامل افراد افواج پاکستان کے خلاف انتشار پھیلاتے ہیں اور لوگوں کو نجی وسرکاری املاک کو نقصان پہچانے کی ترغیب دیتے ہیں۔ ان افراد کی وجہ سے امن وامان کے مسائل پیدا ہونے کا خدشہ ہے لہٰذا ان کے 90یوم کے نظر بندی کے احکامات جاری کیے جائیں۔



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…