اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

فرسٹ ائیر کے طالب علم سے اجتماعی زیادتی ،نوجوان ذہنی توازن کھو بیٹھا

datetime 1  فروری‬‮  2024

فرسٹ ائیر کے طالب علم سے اجتماعی زیادتی ،نوجوان ذہنی توازن کھو بیٹھا

ساہیوال( این این آئی ) ڈویژنل پبلک سکول اینڈانٹر کالج ساہیوال کے فرسٹ ائیر کے طالب علم محمد عبداللہ سے ہم جماعت 4طلباء کی اجتماعی زیادتی ویڈیو بنا کر با ر بار جنسی تشدد کا نشانہ بنایا۔طالب علم ذہنی توازن کھو بیٹھا ۔ مقدمہ درج کر کے دو طلباء کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading فرسٹ ائیر کے طالب علم سے اجتماعی زیادتی ،نوجوان ذہنی توازن کھو بیٹھا

صوبائی حکومت نے 4 چھٹیوں کا اعلان کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2024

صوبائی حکومت نے 4 چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 6 سے 9 فروری تک چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چھٹیاں عام انتخابات کے تناظر میں دی جارہی ہیں، 6 سے9 فروری تک تمام سکول، کالجز اور یونیورسٹیاں بھی بند رہیں گی۔… Continue 23reading صوبائی حکومت نے 4 چھٹیوں کا اعلان کردیا

عام انتخابات کے دوران پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد

datetime 31  جنوری‬‮  2024

عام انتخابات کے دوران پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد

اسلام آباد/لاہور ( این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کے دوران پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کر دی۔الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلے ارسال کر دیئے، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 8 فروری کو منعقد کئے جائیں گے۔ مراسلہ… Continue 23reading عام انتخابات کے دوران پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد

اینکر اشفاق ستی نے رابعہ انعم کو 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2024

اینکر اشفاق ستی نے رابعہ انعم کو 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اہلیہ پر تشدد کے الزامات کے معاملے پر اینکر اشفاق ستی نے بدنام کرنے کے الزامات کے تحت خاتون اینکر رابعہ انعم کو 10 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اشفاق ستی پر ان کی اہلیہ نومائیکا نے سوشل میڈیا پر شدید تشدد کرنے… Continue 23reading اینکر اشفاق ستی نے رابعہ انعم کو 10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

باجوڑ، آزاد امیدوار ریحان زیب خان فائرنگ سے جاں بحق

datetime 31  جنوری‬‮  2024

باجوڑ، آزاد امیدوار ریحان زیب خان فائرنگ سے جاں بحق

باجوڑ (این این آئی)باجوڑ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 8 اور صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 22 سے آزاد امیدوار ریحان زیب خان فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔باجوڑ پولیس کے مطابق ریحان زیب الیکشن مہم کے سلسلے میں صدیق آباد پھاٹک پر موجود تھے۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کر… Continue 23reading باجوڑ، آزاد امیدوار ریحان زیب خان فائرنگ سے جاں بحق

پی ٹی اے کا سموں کے غیر قانونی اجراء پر چھاپہ

datetime 31  جنوری‬‮  2024

پی ٹی اے کا سموں کے غیر قانونی اجراء پر چھاپہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) زونل آفس لاہور نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل کے ساتھ مل کر شرق پورمیں واقع بی آئی ایس پی کے آؤٹ لیٹ پر کامیاب چھاپہ مارا۔ یہ آؤٹ لیٹ غیر قانونی طور پر سموں کی ایکٹیویشن میں ملوث… Continue 23reading پی ٹی اے کا سموں کے غیر قانونی اجراء پر چھاپہ

سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

datetime 31  جنوری‬‮  2024

سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

لاہور( این این آئی)سکولوںکے اوقات کار میںتبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ لاہور میں سکولوںکے نئے اوقات کار کے یکم فروری سے 15فروری تک نافذ العمل رہیںگے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بوائز سکول صبح ساڑھے 8سے دوپہر ڈھائی بجے تک کھلے رہیں گے۔ گرلز سکول میںصبح سوا آٹھ بجے سے دوپہر سوا دو بجے تک تعلیمی سرمیاںہوں… Continue 23reading سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جس سے الیکشن میں تاخیر ہو، سپریم کورٹ

datetime 31  جنوری‬‮  2024

ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جس سے الیکشن میں تاخیر ہو، سپریم کورٹ

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی کی منظوری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیںکہ ہم ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جو انتخابات میں تاخیر کا باعث بنے۔سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے پی پی 224 سے امیدوار کی کاغذات نامزدگی کی منظوری کے لیے دائر اپیل پر سماعت… Continue 23reading ایسا حکم نہیں دینا چاہتے جس سے الیکشن میں تاخیر ہو، سپریم کورٹ

الیکشن کمیشن نے انتقال کر جانے والے اساتذہ کی بھی ڈیوٹیاں لگادیں

datetime 31  جنوری‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے انتقال کر جانے والے اساتذہ کی بھی ڈیوٹیاں لگادیں

کراچی (این این آئی)الیکشن کمیشن نے انتقال کر جانے والے اساتذہ کی بھی ڈیوٹیاں لگا دیں۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہ یار میں ایک پرائمری ٹیچر کا انتقال9 اگست اور دوسرے کا انتقال 8 جنوری کو ہوا۔اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہم نے لیٹر بھی لکھا تھا کہ دونوں اساتذہ انتقال کر گئے ہیں۔واضح رہے کہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے انتقال کر جانے والے اساتذہ کی بھی ڈیوٹیاں لگادیں

1 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 550 12,250