بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت گرفتار

datetime 14  دسمبر‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت گرفتار

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا،شیر افضل مروت کو 3 ایم پی او کے تحت حراست میں لیکر تھانے منتقل کر دیا گیا ، لاہور بار ایسوسی ایشن کے وکلاء نے گرفتاری کے خلاف احتجاج شروع کردیا ،جی پی پی… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت گرفتار

ایف آئی اے اور کسٹم کا گودام پر چھاپہ، اربوں روپے مالیت کا سامان برآمد

datetime 14  دسمبر‬‮  2023

ایف آئی اے اور کسٹم کا گودام پر چھاپہ، اربوں روپے مالیت کا سامان برآمد

کراچی(این این آئی)کراچی میں ایف آئی اے اور کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے گودام سے بھاری مقدار میں ممکنہ سمگل شدہ سامان برآمد کر لیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق اسمگلڈ اشیا کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی پرانی سبزی منڈی کے قریب ایک گودام میں کی گئی، برآمد ہونے والے سامان میں مہنگے… Continue 23reading ایف آئی اے اور کسٹم کا گودام پر چھاپہ، اربوں روپے مالیت کا سامان برآمد

پیپلز پارٹی رہنما سرداریاسر ببر نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 14  دسمبر‬‮  2023

پیپلز پارٹی رہنما سرداریاسر ببر نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی

دادو(این این آئی)سندھ کی تحصیل دادو سے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما سرداریاسر ببر نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق دادوسے تعلق رکھنے والے پیپلز پارٹی کے رہنما سرداریاسر ببر نیمسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن اور کھیئل داس کوہستانی سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران… Continue 23reading پیپلز پارٹی رہنما سرداریاسر ببر نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی

افغانستان سے طورخم بارڈر کے راستے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2023

افغانستان سے طورخم بارڈر کے راستے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

طور خم (این این آئی)افغانستان سے طورخم بارڈر کے راستے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر ٹرمینل پر کسٹم اور سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان آنے والی گاڑی سے امریکی ہتھیار برآمد کر لیے۔جدید امریکی ہتھیار دورانِ چیکنگ پیاز سے بھری بوریوں… Continue 23reading افغانستان سے طورخم بارڈر کے راستے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو گھر سے بلا کر گولیاں مار دیں

datetime 13  دسمبر‬‮  2023

نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو گھر سے بلا کر گولیاں مار دیں

کراچی (این این آئی)ذاتی دشمنی یا کچھ اور؟ شہر قائد کراچی میں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔قتل کا واقعہ کراچی کے علاقے لانڈھی میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو گھر سے باہر بلا کر گولیاں مار دیں، مقتول کو 6 گولیاں لگیں جس کی… Continue 23reading نامعلوم افراد نے پولیس اہلکار کو گھر سے بلا کر گولیاں مار دیں

بیرون ملک گھریلو ملازمت کی متلاشی خواتین کیلئے عمر کی حد میں نرمی کا فیصلہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2023

بیرون ملک گھریلو ملازمت کی متلاشی خواتین کیلئے عمر کی حد میں نرمی کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)حکومت نے بیرون ملک گھریلو ملازمت کی تلاش میں جانے والی پاکستانی خواتین کیلئے عمر کی حد میں نرمی کا فیصلہ کرلیا جبکہ شادی شدہ ہونے کی پابندی ختم کرنے پر بھی غور جاری ہے، وزارت اوورسیز پاکستانیز کی سمری کی منظوری کابینہ دے گی۔نگران وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب کے… Continue 23reading بیرون ملک گھریلو ملازمت کی متلاشی خواتین کیلئے عمر کی حد میں نرمی کا فیصلہ

رواں سال غیرت کے نام پر 31خواتین قتل

datetime 13  دسمبر‬‮  2023

رواں سال غیرت کے نام پر 31خواتین قتل

سوات (این این آئی)رواں سال غیرت کے نام پر 31خواتین کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں رواں سال غیرت کے نام پر 31خواتین کو قتل کردیا گیا۔قتل ہونے والی خواتین کے لواحقین انصاف کیلئے در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں، جبکہ پولیس زیادہ تر خواتین کے کیسز کو خودکشی ظاہر… Continue 23reading رواں سال غیرت کے نام پر 31خواتین قتل

حبا فواد کا اپنے دیور فیصل چوہدری کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

datetime 13  دسمبر‬‮  2023

حبا فواد کا اپنے دیور فیصل چوہدری کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے فواد کے بھائی فیصل چوہدری کے رویے پر عدالت جانے کا اعلان کردیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی تھی جس سلسلے میں حبا فواد بھی اڈیالہ… Continue 23reading حبا فواد کا اپنے دیور فیصل چوہدری کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

میاں بیوی کو کمسن بچی اور معمر ماں سمیت قتل کر دیا گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2023

میاں بیوی کو کمسن بچی اور معمر ماں سمیت قتل کر دیا گیا

سرگودھا(این این آئی)ٹوبہ میں میاں بیوی کو کمسن بچی اور معمر ماں سمیت قتل کر دیا گیا۔آئی جی پنجاب نے واردات کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔زرائع کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے محلہ ہیرا کالونی گلی نمبر چار میں موٹر سائیکل سوار مسلح… Continue 23reading میاں بیوی کو کمسن بچی اور معمر ماں سمیت قتل کر دیا گیا

1 545 546 547 548 549 550 551 552 553 554 555 12,199