عارف علوی کی کوئی نہیں سن رہا، عمران خان کا صحافی کے سوال پر جواب
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ عارف علوی کی کوئی نہیں سن رہا، نواز شریف مفرور ہے اس کو ریلیف پر ریلیف دیا جارہا ہے۔صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نے کہاکہ نواز شریف اور آصف زرداری کے کیسز اوپن اینڈ شٹ ہیں، ان کو کوئی نہیں… Continue 23reading عارف علوی کی کوئی نہیں سن رہا، عمران خان کا صحافی کے سوال پر جواب