اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب میں نمونیا سے مزید 14بچے جان کی بازی ہار گئے، مجموعی تعداد 208ہو گئی

datetime 24  جنوری‬‮  2024

پنجاب میں نمونیا سے مزید 14بچے جان کی بازی ہار گئے، مجموعی تعداد 208ہو گئی

لاہور ( این این آئی) ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 14بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔پنجاب میں نمونیا سے ہلاکتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور صوبہ بھر میں ایک ہی روز کے دوران نمونیا سے مزید 14بچے جان کی بازی ہار گئے ۔ذرائع کے مطابق جاں… Continue 23reading پنجاب میں نمونیا سے مزید 14بچے جان کی بازی ہار گئے، مجموعی تعداد 208ہو گئی

عام انتخابات 2024کے لیے نارووال کے صوبائی حلقوں پر تحریک انصاف کے 4 آزاد امیدوار الیکشن سے دستبردار

datetime 24  جنوری‬‮  2024

عام انتخابات 2024کے لیے نارووال کے صوبائی حلقوں پر تحریک انصاف کے 4 آزاد امیدوار الیکشن سے دستبردار

نارووال (این این آئی)عام انتخابات 2024 کے لیے نارووال کے صوبائی حلقوں پر تحریک انصاف کے 4 آزاد امیدوار الیکشن سے دستبردار ہوگئے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیدواروں نے بتایا کہ وہ 8 فروری کے الیکشن سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں، انہوں نے یہ فیصلہ میرٹ پر آنے کے باوجود پی ٹی… Continue 23reading عام انتخابات 2024کے لیے نارووال کے صوبائی حلقوں پر تحریک انصاف کے 4 آزاد امیدوار الیکشن سے دستبردار

جہانگیر ترین کا ن لیگ کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان

datetime 23  جنوری‬‮  2024

جہانگیر ترین کا ن لیگ کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان

ملتان (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی سربراہ جہانگیر ترین نے مسلم لیگ (ن)کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان کردیا۔کارکنوں سے گفتگو میں جہانگیر ترین نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے ساتھ مل کر حکومت بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی قیادت اور ہم مل کر ملکی معیشت کو… Continue 23reading جہانگیر ترین کا ن لیگ کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان

الیکشن 2024،وفاقی کابینہ نے سیکیورٹی کیلئے فوج کو تعینات کرنے کی منظوری دے دی

datetime 23  جنوری‬‮  2024

الیکشن 2024،وفاقی کابینہ نے سیکیورٹی کیلئے فوج کو تعینات کرنے کی منظوری دے دی

اسلا م آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے الیکشن 2024 کی سیکیورٹی کے لیے فوج کو تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ فوج حساس علاقوں میں کوئیک رسپانس فورس کے طور پر کام کرے گی۔ وفاقی کابینہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی اصلاحات کیلئے وزیر خزانہ کی سربراہی میں کمیٹی… Continue 23reading الیکشن 2024،وفاقی کابینہ نے سیکیورٹی کیلئے فوج کو تعینات کرنے کی منظوری دے دی

سائفر کیس،امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید کا بیان قلمبند

datetime 23  جنوری‬‮  2024

سائفر کیس،امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید کا بیان قلمبند

اسلام آباد (این این آئی)سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید کا بیان قلمبند کر لیا گیا۔اسد مجید نے اپنے بیان میں کہا کہ جنوری 2019 سے مارچ 2022 تک امریکہ میں پاکستان کا سفیر تھا، 7مارچ 2022 کو امریکی محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی… Continue 23reading سائفر کیس،امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید کا بیان قلمبند

امن و امان برقرار رکھنے کے لئے پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

datetime 23  جنوری‬‮  2024

امن و امان برقرار رکھنے کے لئے پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

لاہور( این این آئی)عام انتخابات 2024 کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ لائسنسی و غیر لائسنسی اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد ہوگی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے فوری نفاذ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق… Continue 23reading امن و امان برقرار رکھنے کے لئے پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

برطانیہ اور آئر لینڈ میں طوفان ایشا نے تباہی مچادی

datetime 23  جنوری‬‮  2024

برطانیہ اور آئر لینڈ میں طوفان ایشا نے تباہی مچادی

لندن(این این آئی)برطانیہ اور آئرلینڈ میں طوفان ایشا نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ہونے والے مختلف حادثات میں 2 افرادہلاک ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طوفان کے باعث 159 کلومیٹر فی گھنٹہ کی ہواوں کے ساتھ شدید بارشیں ریکارڈ کی گئیں جس سے لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے ، درخت گرنے سے سڑکیں بلاک… Continue 23reading برطانیہ اور آئر لینڈ میں طوفان ایشا نے تباہی مچادی

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اسلام آباد میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

datetime 23  جنوری‬‮  2024

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اسلام آباد میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)بلوچ یکجہتی کمیٹی نے جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کے خلاف اسلام آباد میں جاری اپنا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دھرنے کی قیادت کرنے والی ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ یہاں سے جو نفرت کا پیغام دیا گیا، وہ پیغام ہم بلوچستان… Continue 23reading بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اسلام آباد میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

بیروزگار شخص کی بیوی اور بچوں کو قتل کرکے خودکشی ، دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے

datetime 23  جنوری‬‮  2024

بیروزگار شخص کی بیوی اور بچوں کو قتل کرکے خودکشی ، دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے

کراچی(این این آئی) پولیس سرجن ڈاکٹرسمیعہ کے 5 افراد کی ہلاکتوں کے واقعے پر دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آئے، بیوی اور بچوں کے سر میں گولیاں ماری گئیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایئر پورٹ وائر لیس گیٹ کے قریب 5 افراد کی ہلاکتوں کے واقعے پر پولیس سرجن ڈاکٹرسمیعہ نے دل دہلا دینے… Continue 23reading بیروزگار شخص کی بیوی اور بچوں کو قتل کرکے خودکشی ، دل دہلا دینے والے انکشافات سامنے آگئے

1 550 551 552 553 554 555 556 557 558 559 560 12,250