جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

پاک افغان سرحد طورخم بارڈر پر آمد و رفت معطل ہوگئی

datetime 6  دسمبر‬‮  2023

پاک افغان سرحد طورخم بارڈر پر آمد و رفت معطل ہوگئی

پشاور (این این آئی)پاک افغان سرحد طورخم بارڈر پر آمد و رفت معطل ہوگئی ۔پاکستانی کسٹم حکّام کے مطابق پاک افغان سرحد پر آمد و رفت افغان بارڈر حکّام نے بند کی ہے۔پاکستانی کسٹم حکّام نے بتایا کہ سرحدی گزر گاہ کی بندش سے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی بے دخلی کا عمل بھی… Continue 23reading پاک افغان سرحد طورخم بارڈر پر آمد و رفت معطل ہوگئی

بیوی جب تقاضہ کرے شوہر حق مہر ادا کریگا،سپریم کورٹ نے ادائیگی کے حکم کے خلاف اپیل خارج کر دی

datetime 6  دسمبر‬‮  2023

بیوی جب تقاضہ کرے شوہر حق مہر ادا کریگا،سپریم کورٹ نے ادائیگی کے حکم کے خلاف اپیل خارج کر دی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے اہلیہ کو حق مہر کی ادائیگی کے حکم کے خلاف اپیل خارج کرتے ہوئے کہاہے کہ خاتون جب بھی تقاضا کرے شوہر حق مہر کی ادائیگی کا پابند ہوگا۔گزشتہ روز3 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا ۔عدالت نے 6 سال تک حق… Continue 23reading بیوی جب تقاضہ کرے شوہر حق مہر ادا کریگا،سپریم کورٹ نے ادائیگی کے حکم کے خلاف اپیل خارج کر دی

اسلام آباد میں فائرنگ سے سابق یو سی چیئرمین 3 ساتھیوں سمیت جاں بحق

datetime 6  دسمبر‬‮  2023

اسلام آباد میں فائرنگ سے سابق یو سی چیئرمین 3 ساتھیوں سمیت جاں بحق

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لہتراڑ روڈ پر فائرنگ سے سابق یوسی چیئرمین جھنگ سیداں سید ابرار شاہ سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں سید علی شیر، رفاقت اور صاحب گل شامل ہیں، واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے… Continue 23reading اسلام آباد میں فائرنگ سے سابق یو سی چیئرمین 3 ساتھیوں سمیت جاں بحق

بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

datetime 6  دسمبر‬‮  2023

بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کردی گئی،گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کیلئے مفت بجلی یونٹس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ17 سے 21 کے افسران کو ماہانہ مفت یونٹس کی بجائے رقم ملے گی اور مفت بجلی کی سہولت… Continue 23reading بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

گورنر ہائوس پشاور میں دلہا دلہن کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 6  دسمبر‬‮  2023

گورنر ہائوس پشاور میں دلہا دلہن کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پشاور (این این آئی)گورنر ہائوس پشاور میں دلہا دلہن کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔وائرل ویڈیو پر صارفین کی جانب سے سخت تنقید شروع ہوگئی اس حوالے سے ترجمان گورنر ہائوس نے کہا کہ گورنر ہاس میں فلم یا ڈرامیکی شوٹنگ نہیں ہوئی، دلہا دلہن کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو وائرل… Continue 23reading گورنر ہائوس پشاور میں دلہا دلہن کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ملک بھر کی 17 سیاسی جماعتوں کاآئندہ الیکشن میں مشترکہ پلیٹ فارم پاکستان پیپلز الائنس کے نام سے حصہ لینے کا فیصلہ

datetime 5  دسمبر‬‮  2023

ملک بھر کی 17 سیاسی جماعتوں کاآئندہ الیکشن میں مشترکہ پلیٹ فارم پاکستان پیپلز الائنس کے نام سے حصہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر کی 17 سیاسی جماعتوں نے آئندہ الیکشن میں مشترکہ پلیٹ فارم پاکستان پیپلز الائنس کے نام سے حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اس بات کا اعلان پی پی اے کے سپریم لیڈر سید منظور علی گیلانی ، چیئرمین چوہدری عامر اور سیکرٹری جنرل ڈاکٹر نور محمد شجرا نے اسلام… Continue 23reading ملک بھر کی 17 سیاسی جماعتوں کاآئندہ الیکشن میں مشترکہ پلیٹ فارم پاکستان پیپلز الائنس کے نام سے حصہ لینے کا فیصلہ

پی ٹی آئی رہنما مظفرعلی شجرہ نے مسلم لیگ (ن)میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 5  دسمبر‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما مظفرعلی شجرہ نے مسلم لیگ (ن)میں شمولیت اختیار کرلی

کراچی(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما مظفرعلی شجرہ نے مسلم لیگ (ن)میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔ منگل کو نواز لیگ سندھ کے صدر بشیر میمن کی قیادت میں ایک وفد نے ان سے ملاقات کی جس میں کراچی کی سیاسی صورتحال آئندہ عام انتخابات اور پیپلزپارٹی مخالف مجوزہ اتحاد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما مظفرعلی شجرہ نے مسلم لیگ (ن)میں شمولیت اختیار کرلی

جلائو گھیرائو ،8پی ٹی آئی رہنمائوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

datetime 5  دسمبر‬‮  2023

جلائو گھیرائو ،8پی ٹی آئی رہنمائوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

لاہور ( این این آئی) انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9مئی جلاو گھیرائو کے مقدمہ میں 8 پی ٹی آئی رہنمائوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔پولیس نے موقف اپنایا کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے کوشش… Continue 23reading جلائو گھیرائو ،8پی ٹی آئی رہنمائوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

پاکستان آئے سکھ یاتریوں سے ڈکیتی کرنیوالا گینگ گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2023

پاکستان آئے سکھ یاتریوں سے ڈکیتی کرنیوالا گینگ گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

لاہو ر( این این آئی) پاکستان آئے سکھ یاتریوں سے ڈکیتی کی واردات کرنے والے گینگ کو گرفتار کرلیا گیا ،ملزمان نے دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات کئے کہ غیرملکی ایجنسیوں کے لئے کام کرتے ہیں اور واردات کے بعد غیر ملکی خفیہ ایجنسی کو اطلاع دیتے ہیں تاکہ دنیا میں پاکستان کی ساکھ مجروح… Continue 23reading پاکستان آئے سکھ یاتریوں سے ڈکیتی کرنیوالا گینگ گرفتار، تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

1 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 12,200