مسلم لیگ (ن) نے پارٹی قائد نوازشریف کے استقبال کیلئے موبائل ایپلی کیشن لانچ کر دی
لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی قائد نوازشریف کے استقبال کیلئے موبائل ایپلی کیشن لانچ کر دی جس کا نام 21 اکتوبر رکھا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تمام اضلاع کا ڈیٹا ایپلی کیشن میں فیڈ کیاجائے گا، تمام رہنمائوں کے ساتھ آنے والے لوگوں کو اپنے اپنے موبائل کی… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے پارٹی قائد نوازشریف کے استقبال کیلئے موبائل ایپلی کیشن لانچ کر دی