بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ میں اسسٹنٹ کمشنرز کیلیے دو ارب کی 138 لگژری گاڑیاں خریدنے کی تیاری

datetime 4  ستمبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)سندھ میں تعینات اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے لگژری گاڑیاں خریدنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ کراچی میں محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے 2ارب روپے جاری کرنے کیلئے محکمہ خزانہ کو خط لکھ دیاجس کے مطابق سندھ حکومت 4بائی 4کی 138ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنا چاہتی ہے۔خط کے مطابق سندھ بھر میں تعینات اسسٹنٹ کمشنرز کو ڈبل کیبن گاڑیاں دی جائیں گی۔ سندھ حکومت کی جانب سیخریدی جانے والی ایک گاڑی کی قیمت ایک کروڑ روپے سے زائد ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…