بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

نابالغ بچی سے جبری نکاح پر 45 سالہ شخص گرفتار

datetime 4  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر(این این آئی)بہاولنگر میں نابالغ بچی کے 45 سالہ شخص کے ساتھ نکاح پر پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی (پی ڈبلیو پی اے) نے ایکشن لے لیا۔چیئر پرسن پی ڈبلیو پی اے حنا بٹ نے بہاولنگر کا ہنگامی دورہ کرکے بچی سے ملاقات کی اور متعلقہ پولیس سے واقعے کے متعلق بریفنگ لی۔

حنا پرویز بٹ نے کہا کہ نابالغ بچی کا نکاح زبردستی 45 سالہ شخص کے ساتھ کیا گیا تھا، پولیس ہیلپ لائن 15 پر وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او نے بچی کو ریسکیو کیا، مقدمے کا اندراج کرکے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس نے بچی کو فوری طور پر بحفاظت شیلٹر ہوم میں داخل کروایا ہے، متاثرہ بچی کے ساتھ تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے اور مالی و قانونی معاونت کی جائے گی۔



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…