جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے ایبٹ آباد سے تحصیل صدر نقیب اللہ خان کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

تحریک انصاف کے ایبٹ آباد سے تحصیل صدر نقیب اللہ خان کو گرفتار کر لیا گیا

ا یبٹ آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے ایبٹ آباد سے تحصیل صدر نقیب اللہ خان کو دہشتگردی کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا۔اطلاعات کے مطابق ایبٹ آباد سے پی ٹی آئی کے تحصیل صدر نقیب اللہ خان کو 9 مئی کے بعد بھی گرفتار کیا گیا تھا، ان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ… Continue 23reading تحریک انصاف کے ایبٹ آباد سے تحصیل صدر نقیب اللہ خان کو گرفتار کر لیا گیا

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ایک بار پھر گرفتار

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ایک بار پھر گرفتار

مردان(این این آئی)پولیس نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ایک بار پھر حراست میں لے لیا۔اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے سانحہ 9 مئی کے مقدمے میں گرفتار کیا تھا اور 24 نومبر کو انہیں سیشن کورٹ مردان میں پیش کیا گیا تھا۔پولیس کی جانب سے ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی… Continue 23reading سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ایک بار پھر گرفتار

مجھے فوری طور پر امریکی قید سے رہا کرایا جائے،ڈاکٹر عافیہ کا سینیٹر طلحہ محمودکے ذریعے قوم کے نام پیغام

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

مجھے فوری طور پر امریکی قید سے رہا کرایا جائے،ڈاکٹر عافیہ کا سینیٹر طلحہ محمودکے ذریعے قوم کے نام پیغام

کراچی(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر طلحہ محمود نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے فوراََ بعد حکومت پاکستان سے اپیل کی کہ قوم کی بیٹی کو فوری طور پر رہا کرایا جائے۔امریکہ سے عافیہ موومنٹ میڈیا سیل کراچی کے توسط سے جاری کردہ اور قوم کے نام… Continue 23reading مجھے فوری طور پر امریکی قید سے رہا کرایا جائے،ڈاکٹر عافیہ کا سینیٹر طلحہ محمودکے ذریعے قوم کے نام پیغام

پاکستان کی معمر ترین خاتون 135برس کی عمر میں انتقال کر گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

پاکستان کی معمر ترین خاتون 135برس کی عمر میں انتقال کر گئی

حافظ آباد ( این این آئی) تین صدیاں دیکھنے والی پاکستان کی معمر ترین خاتون دائی محمد بی بی 135برس کی عمر میں حافظ آباد کے نواحی گائوں شوریٰ چٹھہ میں انتقال کر گئی ۔ مرحومہ دائی محمد بی بی کی بڑی بیٹی کی عمر 90برس کے قریب ہے جبکہ پوتے ، پوتیوں ، پڑپوتے… Continue 23reading پاکستان کی معمر ترین خاتون 135برس کی عمر میں انتقال کر گئی

زہریلی گولیاں کھانے سے دو بہن بھائی زندگی کی بازی ہار گے

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

زہریلی گولیاں کھانے سے دو بہن بھائی زندگی کی بازی ہار گے

سرگودھا(این این آئی)گھر میں پڑی جویں مار زہریلی گولیاں کھانے سے دو بہن بھائی زندگی کی بازی ہار گے جن کی اس طرح ایک ساتھ موت پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔تفصیلات کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ بھکر کے چک 64ایم ایل میں عدنان مجید کے گھر رکھی جویں مار زہریلی گولیاں زیادہ مقدار میں… Continue 23reading زہریلی گولیاں کھانے سے دو بہن بھائی زندگی کی بازی ہار گے

کراچی ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

کراچی ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

کراچی (این این آئی)کراچی ایئر پورٹ پر قومی ایئر لائن (پی آئی اے)کے طیارے نے ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے بوئنگ 777 طیارے نے ایک انجن میں خرابی پر ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ایئر لائن ذرائع کے مطابق پائلٹ نے طیارے کو کراچی ایئر پورٹ پر بحفاظت اتار لیا، طیارے میں 276… Continue 23reading کراچی ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

پاک فوج کی پوری توجہ ملکی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے، آرمی چیف

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

پاک فوج کی پوری توجہ ملکی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم چیلنجز سے بخوبی واقف ہیں، پاک فوج کی پوری توجہ مادرِ وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے خیرپور کا دورہ کر کے ٹامیوالی میں بہاولپور کور… Continue 23reading پاک فوج کی پوری توجہ ملکی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے، آرمی چیف

ناراض بیوی کو منانے میں ناکام شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل،ساس زخمی،ملزم گرفتار

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

ناراض بیوی کو منانے میں ناکام شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل،ساس زخمی،ملزم گرفتار

سرگودھا(این این آئی)سرگودھامیں ناراض بیوی کو منانے میں ناکام شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل اورساس کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گیا، پولیس نے قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کر کے مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا اور آلہ قتل کی برآمدگی کے لئے مصروف تفتیش ہے۔ تفصیلات… Continue 23reading ناراض بیوی کو منانے میں ناکام شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل،ساس زخمی،ملزم گرفتار

پنجاب میں چنگ چی رکشہ بند کرنے کا فیصلہ، ڈرائیورز کو 30 روز کی مہلت

datetime 2  دسمبر‬‮  2023

پنجاب میں چنگ چی رکشہ بند کرنے کا فیصلہ، ڈرائیورز کو 30 روز کی مہلت

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں غیر رجسٹرڈ چنگ چی رکشوں کو بند کروانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اور 30 روز کی مہلت کے بعد ان تمام رکشوں کے خلاف کریک ڈائون ہوگا۔نگراں وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب ابراہیم مراد کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب حکومت کی جانب سے چنگ… Continue 23reading پنجاب میں چنگ چی رکشہ بند کرنے کا فیصلہ، ڈرائیورز کو 30 روز کی مہلت

1 558 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 12,200