بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر لیڈی کانسٹیبل معطل

datetime 3  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ٹک ٹاک ایپلیکیشن کا نشہ ہر پیشے سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد پر سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے کئی نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں وہیں اب اس کے استعمال سے نوکریاں جانے کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے۔

حال ہی میں کراچی کی لیڈی کانسٹیبل کو ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر انہیں معطل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی سائوتھ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے آن ڈیوٹی ٹک ٹاک بنانے والی خاتون کانسٹیبل کو معطل کر دیا۔ مذکورہ لیڈی کانسٹیبل ماریہ گزری تھانے میں تعینات تھیں۔ایس ایس پی سائوتھ سے مذکورہ لیڈی کانسٹیبل کی رپورٹ طلب کی گئی۔ خاتون کانسٹیبل کی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر ڈی آئی جی سائوتھ نے کہا کہ پولیس ایک پروفیشنل ادارہ ہے۔ غیر ذمہ دارانہ فعل کی کسی کو اجازت نہیں دی جاسکتی۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…