جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

کراچی میں تلخ کلامی پر مبینہ وکیل نے رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

کراچی میں تلخ کلامی پر مبینہ وکیل نے رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی

کراچی(این این آئی)کراچی میں اسٹار گیٹ کے قریب تلخ کلامی پر شہری نے رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرعام پر آگئی ہے۔رکشہ ڈرائیور پر فائرنگ کرنے والا شہری مبینہ طور پر وکیل ہے۔ فوٹیج میں رکشہ ڈرائیور کو دیکھا جا سکتا ہے جبکہ کالا کوٹ پہنے… Continue 23reading کراچی میں تلخ کلامی پر مبینہ وکیل نے رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی

سابق اداکارہ ثنا خان کی اپنے بیٹے کے ہمراہ مولانا طارق جمیل سے ملاقات

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

سابق اداکارہ ثنا خان کی اپنے بیٹے کے ہمراہ مولانا طارق جمیل سے ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان نے اپنے بیٹے طارق جمیل اور شوہر مفتی انس کے ہمراہ نامور اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی اور انہیں اپنے ہدایت کا ذریعہ قرار دے دیا۔اکتوبر 2020 میں شوبز کو چھوڑ کر مذہب کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے والی سابق بھارتی اداکارہ… Continue 23reading سابق اداکارہ ثنا خان کی اپنے بیٹے کے ہمراہ مولانا طارق جمیل سے ملاقات

سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)سابق وزیراعلی سندھ ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے جے ڈی اے کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پیر پگارا کے ساتھ ہوں، مل… Continue 23reading سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

لاہور کے پوش علاقے میں سفارتکار کی فیملی کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

لاہور کے پوش علاقے میں سفارتکار کی فیملی کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف

لاہور( این این آئی)لاہور کے پوش علاقے میں ایک سفارتکار کی فیملی کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔نجی ٹی وی نے پولیس کے حوالے سے کہا ہے کہ ایک سفارتکار کی فیملی گزشتہ روز گلبرگ کے نجی پلازہ میں شاپنگ کیلئے گئی جہاں گاڑی میں سوار دو افراد نے انہیںہراساں کیا تھانہ… Continue 23reading لاہور کے پوش علاقے میں سفارتکار کی فیملی کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور اغوا، مقدمہ درج

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

اسلام آباد ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور اغوا، مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)آن لائن ٹیکسی چلانے والے ڈرائیور کو اسلام آباد میں تھانہ آئی نائن کے علاقے سے اغوا کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اغوا کی دفعات کے تحت ٹیکسی ڈرائیور کے والد کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ مدعی کے مطابق بیٹے نے 2 بجے فون کر کے… Continue 23reading اسلام آباد ،آن لائن ٹیکسی ڈرائیور اغوا، مقدمہ درج

20 سالہ اوباش نوجوان نے 9سالہ معصوم کزن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

20 سالہ اوباش نوجوان نے 9سالہ معصوم کزن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں گھر میں گھس کر 20 سالہ اوباش نوجوان نے 9 سالہ معصوم کزن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور حالت غیر میں چھوڑ کر فرار ہو گیا جس کو ہسپتال منتقل کر کے پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا اور نامزد ملزم کو گرفتار کر کے مصروف تفتیش… Continue 23reading 20 سالہ اوباش نوجوان نے 9سالہ معصوم کزن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔تعلیمی اداروں میں 18 دسمبر سے یکم جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں 18 دسمبر سے یکم جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔

اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا۔ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ الیکشن نہیں سراسر سلیکشن ہے، الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی الیکشن میں آزاد مبصرین مقرر کرے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے مبصرین… Continue 23reading اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا

لاہور میں 30لاکھ تاوان کے لئے اغواء ہونے والی طالبہ بازیاب ،لڑکی سمیت 4ملزمان گرفتار

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2023

لاہور میں 30لاکھ تاوان کے لئے اغواء ہونے والی طالبہ بازیاب ،لڑکی سمیت 4ملزمان گرفتار

لاہور ( این این آئی) لاہور پولیس نے ملت پارک کے علاقہ سے 30لاکھ روپے تاوان کے لئے اغواء ہونے والی سیکنڈ ایئر کی طالبہ کو بازیاب کروا کے لڑکی سمیت 4ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے تاجر مسعود کی بیٹی سماویہ کو اغواکیا ہے، طالبہ کو اس کا… Continue 23reading لاہور میں 30لاکھ تاوان کے لئے اغواء ہونے والی طالبہ بازیاب ،لڑکی سمیت 4ملزمان گرفتار

1 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 12,202