پاکستان کو دنیا کا سستا ترین ملک قرار دے دیا گیا
کراچی (این این آئی)پاکستان کو دنیا کا سستا ترین ملک قرار دے دیا گیا، ورلڈ اسٹیٹکس کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ روزمرہ اشیا،غذا اور رہائش پاکستان کوسستاملک بناتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ اسٹیٹکس نامی ویب سائٹ نے پاکستان کودنیا کا سب سیسستا ملک قرار دیدیا، پاکستان میں ضروریات زندگی کی قیمت، یوٹیلیٹی آئٹمز،رہائش بشمول… Continue 23reading پاکستان کو دنیا کا سستا ترین ملک قرار دے دیا گیا