اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

وقت ضائع کرنے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

وقت ضائع کرنے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں دکانوں کے کرائے اور جائیداد کی منتقلی کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس میں عدالت کا وقت ضائع کرنے پر وکیل پر جرمانہ کیا۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس… Continue 23reading وقت ضائع کرنے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل پر 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا

نیا پاکستان سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں اضافہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

نیا پاکستان سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں اضافہ

لاہور( این این آئی) حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں اضافہ کردیا ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالے سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرنسی میں تین ماہ کی مدت کیلئے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15 فیصد سے بڑھا کر 21 فیصد کردی گئی۔اعلامیے کے مطابق… Continue 23reading نیا پاکستان سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں اضافہ

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ میں اضافے کا امکان

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔درخواست کے… Continue 23reading فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ میں اضافے کا امکان

بلوچستان کے 6700اسکولوں میں صرف ایک استاد ہونے کا انکشاف

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

بلوچستان کے 6700اسکولوں میں صرف ایک استاد ہونے کا انکشاف

کوئٹہ(این این آئی)بچوں کی فلاح و بہبودکے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے بلوچستان کے سرکاری اسکولوں کی حالت زار پر چشم کشا انکشافات کئے ہیں۔کوئٹہ میں نگران صوبائی وزیرتعلیم سے یونیسیف کے وفد نے ملاقات کی اور شعبہ تعلیم سے متعلق بریفنگ دی۔یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں 4000… Continue 23reading بلوچستان کے 6700اسکولوں میں صرف ایک استاد ہونے کا انکشاف

متروکہ وقف املاک کا لال حویلی خالی کرانے کا فیصلہ، سکیورٹی طلب کرلی

datetime 21  ستمبر‬‮  2023

متروکہ وقف املاک کا لال حویلی خالی کرانے کا فیصلہ، سکیورٹی طلب کرلی

راولپنڈی(این این آئی)متروکہ وقف املاک نے لال حویلی خالی کرانے کا فیصلہ کر لیا،قبضہ واگزار کرانے کیلئے سکیورٹی طلب کر لی گئی۔ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک کے مطابق راجہ بازار اور بوہڑ بازار کو اپنی تحویل میں لینے کیلئے کارروائی کی جائے گی،ایف آئی اے، اینٹی کرپشن، اسٹیبلشمنٹ اور پولیس سے فورس مانگ لی، ضلعی… Continue 23reading متروکہ وقف املاک کا لال حویلی خالی کرانے کا فیصلہ، سکیورٹی طلب کرلی

ٹیلی تھون کے فنڈز کا غلط استعمال، عمران خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

ٹیلی تھون کے فنڈز کا غلط استعمال، عمران خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار کرلیا۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پر ٹیلی تھون کے ذریعے جمع فنڈز کے غلط استعمال کا الزام ہے اور انہوں نے اگست 2022 میں ٹیلی تھون کے ذریعے فنڈ اکھٹے… Continue 23reading ٹیلی تھون کے فنڈز کا غلط استعمال، عمران خان کیخلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار

ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا گیا

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا گیا۔ترانے کا نام دل جشن بولے رکھا گیا ہے، ترانے میں بھارتی اداکار رنویر سنگھ بھی شامل ہیں۔خیال رہے کہ ورلڈکپ 2023 بھارت میں کھیلا جائے گا جس کا آغاز دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور گزشتہ ایونٹ کی فائنلسٹ نیوزی… Continue 23reading ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا گیا

پولی کلینک سے لاکھوں روپے مالیت کی مشین رات کے اندھیرے میں چور لے اڑے

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

پولی کلینک سے لاکھوں روپے مالیت کی مشین رات کے اندھیرے میں چور لے اڑے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت کے دوسرے بڑے سرکاری ہسپتال پولی کلینک سے چورلاکھوں روپے مالیت کی مشین رات کے اندھیرے میں چور لے اڑے،بیس دن گزرنے کے باوجود ہسپتال انتظامیہ میشن کی کھوج نا لگا سکی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے دوسرے بڑے سرکاری ہسپتال پولی کلینک میں رات کے اندھیرے میں ایزی… Continue 23reading پولی کلینک سے لاکھوں روپے مالیت کی مشین رات کے اندھیرے میں چور لے اڑے

عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو 26 ستمبر تک کی آخری مہلت

datetime 20  ستمبر‬‮  2023

عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو 26 ستمبر تک کی آخری مہلت

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے اینکرپرسن عمران ریاض کی بازیابی کے لیے انسپکٹر جنرل پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو 26 ستمبر تک کی آخری مہلت دے دی۔لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر علی بھٹی نے عمران ریاض کے والد کی درخواست پر سماعت کی جہاں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان… Continue 23reading عمران ریاض کی بازیابی کیلئے آئی جی پنجاب کو 26 ستمبر تک کی آخری مہلت

Page 574 of 12124
1 565 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 582 583 12,124