اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

datetime 24  اگست‬‮  2024 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے 26 اگست کو امامِ حسین رضی اللّٰہ عنہ کے چہلم کے موقع پر عام تعطیل کے اعلان کے بعد ڈویژن بھر میں امتحانات ملتوی کر دیے اس حوالے سے تعلیمی بورڈ نے بتایا کہ تعطیل کے باعث کیمسٹری، اسلامی تاریخ اور درس نظامی کے امتحان ملتوی کر دیے ہیں۔

جنرل سائنس، کلاتھنگ اینڈ ٹیکسٹائل گروپ کے امتحان بھی ملتوی ہوئے ہیں، ملتوی شدہ امتحانات الاٹ شدہ مراکز میں دوبارہ 18 ستمبر کو ہوں گے۔راولپنڈی بورڈ کے مطابق اْمیدواروں کو نئی رول نمبر سلپ بھیجی جائیں گی۔کنٹرولر امتحانات راولپنڈی نے بتایا کہ ریگولر اْمیدوار کی نئی رول نمبر سلپس ان کے پورٹل پر اپ لوڈ کی جائیں گی جبکہ پرائیویٹ اْمیدوار کی رول نمبر سلپس بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی جائے گی۔کنٹرولر نے کہا کہ اْمیدواراپنا رول نمبر، آن لائن داخلہ فارم نمبر یا ب فارم نمبر انٹر کر کے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…