اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

10 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ کی موت کیسے ہوئی، زیادتی ہوئی یا نہیں؟ پوسٹمارٹم رپورٹ آ گئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2023

10 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ کی موت کیسے ہوئی، زیادتی ہوئی یا نہیں؟ پوسٹمارٹم رپورٹ آ گئی

خیرپور (این این آئی)ضلع خیر پور کے علاقے رانی پور میں تشدد سے ہلاک ہونے والی کمسن بچی فاطمہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے ا گئی جس سے بچی کی موت کی وجہ بھی سامنے آئی ہے۔بچی کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ جوڈیشل مجسٹریٹ رانی پور کی عدالت میں جمع کرا دی گئی۔ پوسٹ مارٹم… Continue 23reading 10 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ کی موت کیسے ہوئی، زیادتی ہوئی یا نہیں؟ پوسٹمارٹم رپورٹ آ گئی

انٹیلی جنس بیورو کا فلور مل پر چھاپہ، 8 ہزار یوریا کھاد کی بوریاں بر آمد

datetime 19  ستمبر‬‮  2023

انٹیلی جنس بیورو کا فلور مل پر چھاپہ، 8 ہزار یوریا کھاد کی بوریاں بر آمد

سکرنڈ(این این آئی)نواب شاہ کی تحصیل سکرنڈ میں انٹیلی جنس بیورو کی سربراہی میں فلور مل پر چھاپے کے دوران 8 ہزار یوریا کھاد کی بوریاں بر آمد کر لی ہیں۔اس حوالے سے ڈائریکٹر ایگریکلچرل محمد رمضان چنہ نے بتایا کہ فلور مل سے 50 کلو گرام کے 4500 بیگ ڈی اے پی کے بھی… Continue 23reading انٹیلی جنس بیورو کا فلور مل پر چھاپہ، 8 ہزار یوریا کھاد کی بوریاں بر آمد

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا30 ستمبر تک پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی پر 10 فیصد رعایت کا اعلان

datetime 19  ستمبر‬‮  2023

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا30 ستمبر تک پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی پر 10 فیصد رعایت کا اعلان

مکوآنہ (این این آئی)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے30 ستمبر تک پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی پر 10 فیصد رعایت کا اعلان کیاہے۔اسسٹنٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسرمحکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ونارکاٹکس کنٹرول فیصل آباد شفقت قریشی نے ایک ملاقات کے دوران بتایا کہ جو پراپرٹی مالکان30ستمبر تک اپنے واجب الادا پراپرٹی ٹیکس ادا کریں گے انہیں 5… Continue 23reading محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا30 ستمبر تک پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی پر 10 فیصد رعایت کا اعلان

میں جناح ہائوس نہیں گئی مگر مجھے نامزد کردیا گیا’علیمہ خان

datetime 19  ستمبر‬‮  2023

میں جناح ہائوس نہیں گئی مگر مجھے نامزد کردیا گیا’علیمہ خان

لاہور ( این این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ میں جناح ہائوس نہیں گئی مگر مجھے نامزد کردیا گیا، عدالت انصاف کے لیے آئے ہیں انصاف دیاجائے۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جلائو گھیرائو کیسز کی سماعت ہوئی، اسدعمر، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت… Continue 23reading میں جناح ہائوس نہیں گئی مگر مجھے نامزد کردیا گیا’علیمہ خان

آئین و قانون کا تقاضا ہے نواز شریف کی سزا کالعدم قرار دی جائے’ رانا ثنا اللہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2023

آئین و قانون کا تقاضا ہے نواز شریف کی سزا کالعدم قرار دی جائے’ رانا ثنا اللہ

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما وسابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ یہ آئین اور قانون کا تقاضا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا کو کالعدم قرار دیا جائے۔اپنے ایک بیان میں (ن) لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ چیف جسٹس… Continue 23reading آئین و قانون کا تقاضا ہے نواز شریف کی سزا کالعدم قرار دی جائے’ رانا ثنا اللہ

مہران یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے کا انکشاف

datetime 19  ستمبر‬‮  2023

مہران یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے کا انکشاف

جامشورو(این این آئی)مہران یونیورسٹی آف انجینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں طالبات کو ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔طالبات کو ہراساں کرنے کے الزام میں انفارمشن ٹیکنالوجی(آئی ٹی)شعبے کے سینئر اسسٹنٹ کو معطل کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں۔ مہران یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق طالبات کی تحریری شکایت پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طحہ حسین نے تین… Continue 23reading مہران یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے کا انکشاف

پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر انوکھا احتجاج، سینئر وکیل سائیکل پر ملیر کورٹ پہنچے

datetime 19  ستمبر‬‮  2023

پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر انوکھا احتجاج، سینئر وکیل سائیکل پر ملیر کورٹ پہنچے

کراچی(این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ایڈووکیٹ خالد محمود نے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے سائیکل پر ملیر کورٹ کا رخ کرلیا۔کراچی کے ملیر کورٹ میں سائیکل پر پہنچنے والے ایڈووکیٹ خالد محمود نے کہا کہ مہنگائی نے وکلا کے لئے بھی مشکلات کھڑی کردی ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میں بطور احتجاج… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر انوکھا احتجاج، سینئر وکیل سائیکل پر ملیر کورٹ پہنچے

ہماری تاریخ لازوال قربانیوں سے بھری پڑی ،بم دھماکوں و حملوں سے ڈرایا نہیں کیا جاسکتا،مولانافضل الرحمن

datetime 19  ستمبر‬‮  2023

ہماری تاریخ لازوال قربانیوں سے بھری پڑی ،بم دھماکوں و حملوں سے ڈرایا نہیں کیا جاسکتا،مولانافضل الرحمن

کراچی(این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ بم دھماکوں اور حملوں سے ڈرایا یا مرعوب نہیں کیا جاسکتا،ہماری ہر دور کی تاریخ لازوال قربانیوں سے بھری پڑی ہے،حافظ حمداللہ ہمارا سرمایہ ہیں ، اللہ تعالی ان کو جلد صحت یاب فرمائے۔جے یوآئی کے مرکزی امیرمولانافضل الرحمن نے پیرکو کراچی… Continue 23reading ہماری تاریخ لازوال قربانیوں سے بھری پڑی ،بم دھماکوں و حملوں سے ڈرایا نہیں کیا جاسکتا،مولانافضل الرحمن

دنیا کی سب سے بہترین خاتون پولیس افسرکا عالمی ایوارڈ پاکستانی افسرنے جیت لیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2023

دنیا کی سب سے بہترین خاتون پولیس افسرکا عالمی ایوارڈ پاکستانی افسرنے جیت لیا

آکلینڈ(این این آئی)خیبر پختونخوا کی سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی)اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او)بٹگرام سونیا شمروز خان نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔سونیا شمروز خان کو بہترین پولسنگ اور خواتین پر تشدد کی روک تھام کے حوالے سے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں پولیس آفیسر آف دی ایئر ایوارڈ سے… Continue 23reading دنیا کی سب سے بہترین خاتون پولیس افسرکا عالمی ایوارڈ پاکستانی افسرنے جیت لیا

Page 576 of 12124
1 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 585 12,124