جمعرات‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2026 

برطانوی ویزا سسٹم میں بڑی تبدیلی

datetime 23  اگست‬‮  2024 |

لندن (این این آئی)برطانیہ کے ویزا سسٹم میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے بائیو میٹرک درخواست گزاروں کے لیے ویزا اسٹیکر اور پاسپورٹ اسٹمپ ختم کردی گئیں۔

برطانوی ہائی کمیشن کے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں چھ ماہ سے زائد قیام کرنے والوں کو آن لائن اکائونٹ بنانا ہو گا اور آن لائن اکاؤنٹ میں امیگریشن اور ویزا کا ریکارڈ ہو گا اس سلسلے میں بتایا گیا کہ چھ ماہ سے کم قیام کرنے والوں کو اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت نہیں ہو گی۔پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بتایا کہ برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کے لیے سسٹم میں جدت لارہے ہیں اور نئی ٹیکنالوجی کا استعمال ویزا پراسس کو محفوظ اور پیپر لیس بنادے گا۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…