پھولنگر،بیوی سے جھگڑے کے بعد دلبرداشتہ خاوند نے تیزاب پی لیا
پھولنگر( این این آئی)پھولنگر کے علاقہ جمبر میں بیوی سے جھگڑے کے بعد دلبرداشتہ خاوند نے واش روم صاف کرنے والا تیزاب پی لیا۔حالت غیر ہونے پر ریسکیو کی امدادی ٹیم نے متاثرہ شخص 50سالہ شیر محمد کو ہسپتال منتقل کردیا ۔