جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

خاتون کا شوہر کے ہمراہ 200 موبائل چھیننے کا اعتراف

datetime 23  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں خواتین فیملی ڈکیت گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے ، گروہ میں شامل خاتون نے شوہراور رشتے داروں کے ساتھ مل کر دوسو سے زائد موبائل فون چھینے کا اعتراف کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق رضویہ پولیس نے گزشتہ رات خاتون ملزمہ سمیت 6 ملزمان کوگرفتارکیا ،

پولیس نے بتایا کہ خاتون ملزمہ اسلحہ اپنے پرس میں رکھتی تھی۔ملزمان نے اعتراف کیا کہ ڈکیت گروہ یومیہ 12 سیزائدموبائل فون چھینتے تھے ، ملزمان ڈکیتی مزاحمت پرمتعدد شہریوں کوزخمی کرچکے ہیں ۔گروہ میں شامل خاتون نے شوہراور رشتے داروں کے ساتھ مل کر 200 سے زائد موبائل فون چھینے کا اعتراف کرلیا ہیپولیس کے مطابق کرفتار ملزمان میں رضوان،رمضان،علی،قمر،منیراورکائنات شام ہیں، پولیس نے ملزمان سے اسلحہ،نقدرقم اور2موٹر سائیکل برآمد کرلی ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…