جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

datetime 18  جون‬‮  2023

ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت ہوا ہے۔لکی مروت کے دور افتادہ علاقہ بیٹنی میں تیل اور گیس کا کنواں دریافت ہوا ہے جس سے یومیہ ایک ہزار بیرل تیل ملے گا۔ کنویں میں 4 ہزار 3 سو میٹر گہرائی پر تیل اور گیس نکلی ہے۔سکیورٹی… Continue 23reading ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

datetime 18  جون‬‮  2023

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

کراچی (این این آئی) ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 جون کو ہوگا،جس میں چاند کی رویت کا اعلان کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس 19 جون کو کراچی میں… Continue 23reading ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

سڑک پر گاڑی دھونے اور پانی ضائع کرنا مسلم لیگی اہم ترین رہنما کو مہنگا پڑ گیا

datetime 18  جون‬‮  2023

سڑک پر گاڑی دھونے اور پانی ضائع کرنا مسلم لیگی اہم ترین رہنما کو مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں وفاقی دارالحکومت میں سڑک پر گاڑی دھونے اور پانی ضائع کرنے پر سابق مسلم لیگی ایم این اے انجم عقیل کو سی ڈی اے نے نوٹس جاری کر دیا۔ انجم عقیل خان کو اسپیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں طلب کرلیا گیا۔ سی ڈی اے عقتل انجم خان پر 35… Continue 23reading سڑک پر گاڑی دھونے اور پانی ضائع کرنا مسلم لیگی اہم ترین رہنما کو مہنگا پڑ گیا

راولپنڈی میں مسافر بس کو حادثہ، 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

datetime 18  جون‬‮  2023

راولپنڈی میں مسافر بس کو حادثہ، 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

راولپنڈی(این این آئی)کلر کہار میں مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق اسلام آباد سے لاہور جانے والی بس کلر کہار کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی، حادثہ تیز رفتاری کے باعث بریک فیل ہونے سے پیش آیا۔ابتدائی… Continue 23reading راولپنڈی میں مسافر بس کو حادثہ، 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

عمران خان کے پاس گینگ آف فائیو تھا ، تمام فیصلے یہی گینگ کرتا تھا ،علیم خان

datetime 18  جون‬‮  2023

عمران خان کے پاس گینگ آف فائیو تھا ، تمام فیصلے یہی گینگ کرتا تھا ،علیم خان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ”جرگہ“ میں صدر استحکام پاکستان پارٹی علیم خان نے میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران کے پاس گینگ آف فائیو تھا ، تمام فیصلے یہی گینگ کرتا تھا ، اس گینگ میں جنرل فیض ، اعظم خان ، بشریٰ بی… Continue 23reading عمران خان کے پاس گینگ آف فائیو تھا ، تمام فیصلے یہی گینگ کرتا تھا ،علیم خان

محکمہ داخلہ پنجاب کا 9 مئی کے تمام شرپسندوں کا جیل میں ٹرائل کرنے کا فیصلہ

datetime 18  جون‬‮  2023

محکمہ داخلہ پنجاب کا 9 مئی کے تمام شرپسندوں کا جیل میں ٹرائل کرنے کا فیصلہ

لاہور(پی پی آئی) محکمہ داخلہ پنجاب کا 9مئی کے تمام شرپسندوں کا جیل میں ٹرائل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے شر پسندوں کے جیل میں ٹرائل کی منظوری دے دی، نگران کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ داخلہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ داخلہ نے پولیس… Continue 23reading محکمہ داخلہ پنجاب کا 9 مئی کے تمام شرپسندوں کا جیل میں ٹرائل کرنے کا فیصلہ

موجودہ،سابق سول و ملٹری بیوروکریسی،ممبران پارلیمنٹ، وزراء اور ججز سے شاہانہ مراعات واپس لی جائیں، جماعت اسلامی کا مطالبہ

datetime 17  جون‬‮  2023

موجودہ،سابق سول و ملٹری بیوروکریسی،ممبران پارلیمنٹ، وزراء اور ججز سے شاہانہ مراعات واپس لی جائیں، جماعت اسلامی کا مطالبہ

لاہور(این این آئی)جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس نے ملکی تاریخ کی بدترین مہنگائی، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تاریخی بے قدری اور ملکی معیشت کی مکمل تباہ حالی پر موجودہ حکومت کی پالیسیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی ناقص معاشی پالیسیوں، آئی ایم ایف کے… Continue 23reading موجودہ،سابق سول و ملٹری بیوروکریسی،ممبران پارلیمنٹ، وزراء اور ججز سے شاہانہ مراعات واپس لی جائیں، جماعت اسلامی کا مطالبہ

پاکستان میں سب سے عام خاندانی نام کون سا ہے؟ناموں سے متعلق عالمی تحقیق سامنے آگئی

datetime 17  جون‬‮  2023

پاکستان میں سب سے عام خاندانی نام کون سا ہے؟ناموں سے متعلق عالمی تحقیق سامنے آگئی

دی ہیگ(این این آئی)خاندانی ناموں سے متعلق عالمی ادارہ برائے اعداد و شماریات کی دلچسپ تحقیق سامنے آ گئی، جس کے مطابق پاکستان میں سب سے عام خاندانی نام احمد ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطباق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے دنیا بھر میں عام خاندانی ناموں سے متعلق ایک فہرست مرتب… Continue 23reading پاکستان میں سب سے عام خاندانی نام کون سا ہے؟ناموں سے متعلق عالمی تحقیق سامنے آگئی

ریلوے مسافروں کیلئے اہم خبر، شالیمارایکسپریس کا روٹ تبدیل کر دیا گیا

datetime 17  جون‬‮  2023

ریلوے مسافروں کیلئے اہم خبر، شالیمارایکسپریس کا روٹ تبدیل کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) شالیمارایکسپریس کے روٹ کو تبدیل کردیاگیا۔شالیمار ایکسپریس یکم جولائی سے براستہ فیصل آباد کراچی جایا کرے گی۔شالیمارایکسپریس کو بحالی کے بعد براستہ ساہیوال چلایا گیا تھا۔مسلسل خسارے میں چلنے کی وجہ سے پاکستان ریلوے نے روٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کیا۔

Page 573 of 12054
1 564 565 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 582 12,054