ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، مقامی لیگی رہنما سمیت متعدد گرفتار

datetime 26  اگست‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) پولیس نے گرین ٹائون میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ ما کر مقامی لیگی رہنما سمیت متعدد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق تنویر نثار گجر یو سی 236سے مسلم لیگ (ن) کا چیئرمین ہے، تھانہ گرین ٹائون میں تین خواتین سمیت 12 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ریڈ کے دوران ملزمان برہنہ اور بوس وکنار و رقص کر رہے تھے، ملزمان سے ایس ایم جی رائفل، شراب اور سائونڈ سسٹم برآمد کرلیا جبکہ لیگی چیئرمین ڈانس پارٹی میں بے حیائی اور شراب نوشی کر رہا تھا۔ایف آئی آر کے مطابق پولیس ریڈ کے دوران ملزمان برہنہ حالت میں تھے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان نے بے حیائی کا ارتکاب کیا، قانونی کارروائی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…