بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر 40 ارب کا اضافی بوجھ
اسلام آباد(این این آئی)بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کیے جانے کا امکان ہے جس سے صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بجلی کی قیمت میں 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ یہ اضافہ اکتوبر 2023ء کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد… Continue 23reading بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر 40 ارب کا اضافی بوجھ