پشاور (این این آئی)پشاور کے علاقے فقیر آباد میں بہنوں سے زیادتی کے الزام میں بھائی کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) متاثرہ لڑکیوں کی مدعیت میں درج کی گئی۔ایف آئی آر کے مطابق واقعے کے وقت ملزم کی بیوی میکے اور والدہ گھر سے باہر تھی، ملزم نے ایک بہن سے زیادتی کا اعتراف کیا۔
پشاور میں بہنوں سے زیادتی کے الزام میں بھائی گرفتار، پولیس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی ادارے 20 سے 25 نومبر تک بند رکھنے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سرکاری ملازمین کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم فیصلہ
-
’اداکارہ کو سلمان خان سے بچانا تھا‘: ایشوریا رائے کے سابق باڈی گارڈ کا حیران کن بیان
-
پی ایس او نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت مقرر کردی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
بوسنیا میں چار دن
-
سونے کی قیمت میں آج بھی 15 ہزار روپے سے زائد کی کمی آگئی
-
زہریلی کھیر کھانے سے خاندان کے 5 افراد کی ہلاکت کا ڈراپ سین، بیٹی سمیت 4 ملزم گرفتار
-
سابق وفاقی وزیر کو بے دردی سے قتل کردیا گیا
-
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی، 14 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
پنجاب میں سرکاری گندم کی قیمت مقرر
-
سوشل میڈیا انفلوئنسر سے زبردستی شادی کیلیے گھر آنے والا مداح اہلخانہ کے تشدد سے ہلاک
-
غیر ملکیوں کا ڈیٹا لیک کرنے کے ملزم نے گلا کاٹ لیا



















































