پشاور میں اسلامیہ کالج کے طالبعلم نے ایم ڈی کیٹ میں ناکامی پر خودکشی کرلی
پشاور(این این آئی)پشاور میں اسلامیہ کالج پشاور کے طالب علم مبشر علی نے مبینہ طور پر ایم ڈی کیٹ میں اچھے اسکور نہ کرنے پر خودکشی کرلی۔اسلامیہ کالج پشاور پرووسٹ کے مطابق ہارڈنگ ہاسٹل میں طالب علم مبشر علی نے مبینہ طور پر خودکشی کی،طالب علم نے ہاسٹل میں نشہ آوور گولیاں کھاکرخودکشی کی۔انہوں نے… Continue 23reading پشاور میں اسلامیہ کالج کے طالبعلم نے ایم ڈی کیٹ میں ناکامی پر خودکشی کرلی