منگل‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2024 

امانت کے زیورات واپس مانگے پر سوتیلے بھائی نے گھر آئی شادی شدہ بہن کو قتل کر کے طبی موت قرار دیکر تدفین کر دی

datetime 27  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی)امانت کے زیورات واپس مانگے پر سوتیلے بھائی نے ساتھی کے ہمراہ گھر آئی شادی شدہ بہن کو قتل کر کے طبی موت قرار دے کر تدفین کر دی جس میں شوہر کی درخواست پر پولیس مقدمہ قتل درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔

سرگودھا ریجن کے قصبہ قائدآباد کے علاقہ شمار سے شادی شدہ خاتون موضع گولیوالی میں اپنے میکے گئی جہاں امانت رکھے زیورات واپس مانگنے پر اپنے بھائیوں سے جھگڑا ہوگیاجس میں سوتیلے بھائی نے ساتھی کے مل شادی شدہ بہن کو قتل کردیا اور طبی موت قرار دے کر اسکی تدفین کردی لیکن خاتون کے شوہر عطااللہ کی رپورٹ پرتھانہ قائدآباد نے مقدمہ قتل درج کرلیا اور مصروف تفتیش ہے۔



کالم



ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج


ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…

نیویارک میں چند دن

مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…

لالچ کے گھوڑے

بادشاہ خوش نہیں تھا‘ وہ خوش رہنا چاہتا تھااور…