ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

50 ہزار میں فروخت ہونے والا 3 سالہ بچہ بازیاب

datetime 27  اگست‬‮  2024 |

لاہور ( این این آئی) لاہور میں 50 ہزار روپے میں فروخت ہونے والے 3 سالہ بچے کو بازیاب کروا لیا گیا۔ایس پی کینٹ لاہوراویس شفیق کے مطابق عدنان نامی بچے کو نامعلوم خاتون اور مرد گداگروں نے اغوا کیا تھا۔ پولیس نے مغوی بچے کو منڈی بہا الدین سے بازیاب کروایا۔

ملزمان نے بچے کو بے اولاد جوڑے کو 50 ہزار روپے کے عوض فروخت کیا تھا۔ پولیس نے رقم برآمد کرلی۔ بچہ خریدنے والے شخص عمران کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے اور اس کی بیوی بھی حراست میں ہے ۔ایس پی کینٹ کے مطابق ملزمان کو کلوزسرکٹ فوٹیج کی مدد سے ٹریس کیا گیا۔ ملزمان بچہ فروخت کرنے کے اگلے روز ڈیفینس کے سگنل پر پہنچے جہاں سے انہیں گرفتار کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…