سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی مستعفی
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی نے استعفیٰ دیدیا۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا۔استعفے میں جسٹس مظاہر نے کہا کہ میں نے لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں فرائض انجام دیے ہیں۔جسٹس مظاہر نے اپنے… Continue 23reading سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی مستعفی