جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کچے کے 20خطرناک ڈاکوئوں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری

datetime 24  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے کچے کے خطرناک ڈاکوئوں کے سر کی قیمت 10لاکھ سے بڑھا کر 1کروڑ روپے مقرر کر دی ، محکمہ داخلہ پنجاب نے کچے کے 20خطرناک ڈاکوئوں کے نام، تصاویر اور سر کی قیمت جاری کر دی۔

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق مطلوب ڈاکوئوں میں شاہد ولد کمال، مجیب ولد امان اللہ، وہاب ولد امان اللہ، غنی ولد علی بخش ، احمر عرف شوبی ولد رسول، احمد ولد رسول، عطا اللہ ولد اللہ دتہ، سبز علی ولد اللہ دتہ، قبول ولد میوہ ،میرا ولد حضوری، دریجن عرف دادو، گورا ولد حسین، ثنا اللہ ولد جھانگل، تنویر عرف دودھر ،راہب شر ، عمر شر ولد ساون، ظہور ولد اکبر، مورزادہ ولد عبداللہ، گل حسن ولد عالم اور صداری ولد مراد شامل شامل ہیں ۔ ڈاکوئوں کے بارے خفیہ اطلاع دینے کے لئے محکمہ داخلہ کے واٹس ایپ نمبر 03334002653پر رابطہ کریں ، اطلاع دہندہ کا نام ہر صورت صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…