ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو بھی جلسہ نہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی

datetime 23  اگست‬‮  2024 |

پشاور(این این آئی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو بھی جلسہ نہیں کرنے دیں گے، کرپشن کے خاتمے کے دعویداروں نے ریٹ فکس کر رکھے ہیں۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ڈی چوک پر جلسہ کرنا تھا۔ جلسہ ہماری اجازت کے بغیر کر ہی نہیں سکتے۔

انہوں نے کہا کہ یہ سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں جلسہ نہیں کر سکتے۔ پی ٹی آئی میں خود انتشار ہے اور وزیر اعلیٰ کہتے ہیں کسی کا باپ جلسے سے نہیں روک سکتا۔انہوں نے کہا کہ میں کہتا ہوں 8 ستمبر کو بھی جلسہ نہیں کرنے دیں گے۔ کرپشن کے خاتمے کے دعویداروں نے ریٹ فکس کر رکھے ہیں۔ پیسوں پر پوسٹنگ، ٹرانسفر اور بھرتیاں طے کی جاتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعتماد کا ووٹ لے لیں، وزیر اعلیٰ کے پی اسمبلی میں اعتماد کھو چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صوبے میں امن وامان کی صورتحال غیر تسلی بخش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…