بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

گاڑیوں کی من پسند نمبر پلیٹس، تین کیٹیگریز بنا دی گئیں

datetime 27  اگست‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی) من پسند نمبروں کی پلیٹس کوکیٹگریز کو حتمی شکل دے دی گئی۔ذات برادری،سیاسی پارٹیوں اورسیاسی شخصیات کے ناموں کی پلیٹس نیلامی میں شامل نہیں کی جائیں گی۔من پسند نمبر 3کیٹگریز میں جاری ہونگے ، 5لاکھ سے 50 لاکھ قیمت مقرر کرنے کی سمری منظوری کے لئے بھجوا دی گئی۔اپنے نام و نمبرز سے نمبر پلیٹس پندرہ روز تک نیلامی میں رکھی جائیں گی۔

صوبہ بھر میں وینٹی پلیٹس کو3 کیٹگریزپلاٹینم،گولڈ اور کارپوریٹ میں تقسیم کیا گیا ہے۔پلاٹینم کیٹگری میں 8 الفاظ و نمبر پر مشتمل پلیٹس کا اجراء ہوگا۔پلاٹینم کیٹگری کی بنیادی قیمت پچاس لاکھ روپے رکھی جائے گی ۔۔گولڈ کیٹگری 3الفاظ اور 3نمبرز پر مشتمل ہوگی،گولڈ کیٹگری میں پانچ لاکھ روپے بنیادی قیمت رکھی جائے گی۔کارپوریٹ کیٹگری میں کمپنیز 1کروڑ روپے سے اپنی رجسٹریشن کرائیں گی،کارپوریٹ کیٹگری میں رجسٹریشن کے بعدلوگو والی پلیٹ پرعام نمبر5لاکھ جبکہ من پسند نمبر10لاکھ میں جاری کیا جائے گا۔



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…