اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ٹاک شو میں جھگڑا،سینیٹر افنان اللّٰہ کی درخواست پر شیر افضل مروت کیخلاف مقدمہ درج

datetime 30  ستمبر‬‮  2023

ٹاک شو میں جھگڑا،سینیٹر افنان اللّٰہ کی درخواست پر شیر افضل مروت کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)نجی ٹی وی ٹاک شو میں جھگڑے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر افنان اللّٰہ کی درخواست پر شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ تھانہ آبپارہ میں دفعہ 506، 352 کے تحت درج کیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے کہا کہ سینیٹر… Continue 23reading ٹاک شو میں جھگڑا،سینیٹر افنان اللّٰہ کی درخواست پر شیر افضل مروت کیخلاف مقدمہ درج

نوازشریف قوم کومتحد ، ترقی کا وژن دیں گے، بحرانوں کا حل صرف نوازشریف ہے، مریم نواز

datetime 30  ستمبر‬‮  2023

نوازشریف قوم کومتحد ، ترقی کا وژن دیں گے، بحرانوں کا حل صرف نوازشریف ہے، مریم نواز

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کی فیصلہ کن جنگ کی قیادت نوازشریف کریں گے، چوتھی مرتبہ عوام کے منتخب وزیراعظم نوازشریف ملک وقوم کے لئے تاریخی کردار ادا کریں گے، نوازشریف آئے گا، تعمیر، ترقی… Continue 23reading نوازشریف قوم کومتحد ، ترقی کا وژن دیں گے، بحرانوں کا حل صرف نوازشریف ہے، مریم نواز

اولاد کی خاطر دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا،مقدمہ درج

datetime 30  ستمبر‬‮  2023

اولاد کی خاطر دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا،مقدمہ درج

سرگودھا(این این آئی)اولاد کی خاطر دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کو چھری سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا پولیس نے مقدمہ قتل درج کر کے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے سپرد کر دی۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے علاقہ جوھرآباد کی قاضی کالونی میں 6سال سے شادی… Continue 23reading اولاد کی خاطر دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا،مقدمہ درج

امام مسجد کی بچے سے بدفعلی

datetime 30  ستمبر‬‮  2023

امام مسجد کی بچے سے بدفعلی

پتوکی(این این آئی)امام مسجد کی 8سالہ بچے سے بدفعلی امام مسجد سمیت دو ملزمان کیخلاف مقدمہ درج پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیمیں تشکیل دے دیں۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی سرکل پتوکی کے تھانہ سٹی پھولنگر کے علاقہ کوٹ گوندی والہ کے رہائشی محمد آصف کا 8سالہ بیٹا محمد زید قرآن کی… Continue 23reading امام مسجد کی بچے سے بدفعلی

سیاستدان اور جرنیل زور لگا رہے ہیں ملک مشکلات سے نہیں نکل رہا، مولانا فضل الرحمان

datetime 30  ستمبر‬‮  2023

سیاستدان اور جرنیل زور لگا رہے ہیں ملک مشکلات سے نہیں نکل رہا، مولانا فضل الرحمان

فیصل آباد(این این آئی) جمعیت علما اسلام (ف)کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ بنانے والا آیا اور ملکی معیشت 47 ویں نمبر پر چلی گئی، اب سیاستدان اور جرنیل بھی زور لگا رہے ہیں لیکن ملک مشکلات سے نہیں نکل رہا۔ناموس رسالت ۖکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان… Continue 23reading سیاستدان اور جرنیل زور لگا رہے ہیں ملک مشکلات سے نہیں نکل رہا، مولانا فضل الرحمان

فیض آباد دھرنا، جنرل قمر باجوہ نے کہا فوج یہ معاملات ہینڈل کرنے کیلئے نہیں ہوتی، شاہد خاقان

datetime 30  ستمبر‬‮  2023

فیض آباد دھرنا، جنرل قمر باجوہ نے کہا فوج یہ معاملات ہینڈل کرنے کیلئے نہیں ہوتی، شاہد خاقان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے کے وقت اس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ فوج اس قسم کے معاملات ہینڈل کرنے کیلئے نہیں ہوتی،اس وقت ہم بڑے ہی عجیب سے حالات سے گزر رہے تھے، کچھ افراد آکر فیض… Continue 23reading فیض آباد دھرنا، جنرل قمر باجوہ نے کہا فوج یہ معاملات ہینڈل کرنے کیلئے نہیں ہوتی، شاہد خاقان

12ربیع الاول کا جلوس تمام جلوس کے راستوں اورسڑکوں کوعرق گلاب کے پانی سے دھویا گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2023

12ربیع الاول کا جلوس تمام جلوس کے راستوں اورسڑکوں کوعرق گلاب کے پانی سے دھویا گیا

کراچی(این این آئی)میئرکراچی وچیئرمین سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈبیرسٹر مرتضی وہاب کی ہدایت پر تمام جلوس کے راستوں اور سڑکوں کو عرق گلاب کے پانی سے دھویا گیا تاکہ مقدس مہینے اورعید میلاد النبی کے دن فضا معطر رہے۔ جبکہ منیجنگ ڈائریکٹر سید امتیازعلی شاہ نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ… Continue 23reading 12ربیع الاول کا جلوس تمام جلوس کے راستوں اورسڑکوں کوعرق گلاب کے پانی سے دھویا گیا

پی آئی اے کا مدینہ سے آنیوالا طیارہ تبدیل، 60 مسافر وں کوآف لوڈ کر دیا گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2023

پی آئی اے کا مدینہ سے آنیوالا طیارہ تبدیل، 60 مسافر وں کوآف لوڈ کر دیا گیا

کراچی(این این آئی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے)کی مدینہ سے آنے والی پرواز کا طیارہ تبدیل ہونے سے 60 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔قومی ایئر لائن ذرائع کے مطابق آف لوڈ کیے گئے مسافروں کو اب 6 اکتوبر کی پرواز پر بک کیا گیا ہے۔قومی ایئر لائن کے ذرائع نے بتایا کہ آف… Continue 23reading پی آئی اے کا مدینہ سے آنیوالا طیارہ تبدیل، 60 مسافر وں کوآف لوڈ کر دیا گیا

اسلام آباد پولیس کی کارروائی ،خطرناک افغان نژاد گروہ کے تین ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2023

اسلام آباد پولیس کی کارروائی ،خطرناک افغان نژاد گروہ کے تین ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے پولیس انوسٹیگیشن برانچ کے انسداد ڈکیتی و رابری یونٹ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے خطرناک افغان نژاد گروہ کے تین ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ترجمان کے مطابق گرفتار ڈکیت اسلام آباد اور راولپنڈی میں متعدد ہائی پروفائل مقدمات میں ملوث تھے،یہ گروہ راولپنڈی میں… Continue 23reading اسلام آباد پولیس کی کارروائی ،خطرناک افغان نژاد گروہ کے تین ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار کرلیا

Page 564 of 12124
1 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 570 571 572 573 12,124