اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

لیگی رہنما کے گھر اور کمرشل مارکیٹ سے بجلی چوری پکڑی گئی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023

لیگی رہنما کے گھر اور کمرشل مارکیٹ سے بجلی چوری پکڑی گئی

لاہور( این این آئی ) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی جاتی امراء سب ڈویژن میں بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کے دوران مسلم لیگ (ن) امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک عابد حسین بارا کے 2کنال پر محیط گھر اور کمرشل مارکیٹ سے بجلی چوری پکڑی گئی۔ ترجمان لیسکوکے مطابق ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری کی جا… Continue 23reading لیگی رہنما کے گھر اور کمرشل مارکیٹ سے بجلی چوری پکڑی گئی

موٹروے پولیس ایم ٹو نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023

موٹروے پولیس ایم ٹو نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی

لاہور ( این این آئی) موٹروے پولیس ایم ٹو نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی ، شیخوپورہ رہسٹ ایریا سے ملنے والے ساڑھے چھ لاکھ روپے مالیت کا سونا مالک کے حوالے کر دیا گیا ۔ ترجمان کے مطابق اسلام آباد جانے والے شہری کے قیمتی گولڈ چین، رنگ اور سامان ریسٹ ایریا میں… Continue 23reading موٹروے پولیس ایم ٹو نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی

اوباش نے بیوہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، دو شادی شدہ خواتین ،دوشیزہ کو اغواء کر لیا گیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023

اوباش نے بیوہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، دو شادی شدہ خواتین ،دوشیزہ کو اغواء کر لیا گیا

سرگودھا(این این آئی)سرگودھا میں اوباش نے بیوہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جبکہ دو شادی شدہ خواتین اور دوشیزہ کو اغوا کر لیا گیا پولیس چاروں واقعات کے مقدمات درج کر کے مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا کے گائوں کدلتھی میں اوباش نوجوان احسان نے گھر میں گھس کر بیوہ عورت(ن)کو دھمکیاں دے… Continue 23reading اوباش نے بیوہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، دو شادی شدہ خواتین ،دوشیزہ کو اغواء کر لیا گیا

نواز شریف انتقام لینے کیلئے نہیں بلکہ پاکستان کودوبارہ خوشحال کرنے ،ترقی کے سفر پر ڈالنے کیلئے آرہا ہے ‘ شہباز شریف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023

نواز شریف انتقام لینے کیلئے نہیں بلکہ پاکستان کودوبارہ خوشحال کرنے ،ترقی کے سفر پر ڈالنے کیلئے آرہا ہے ‘ شہباز شریف

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف انتقام لینے کے لئے نہیں بلکہ پاکستان کیلئے ، ملک کو دوبارہ خوشحال کرنے اور ترقی کے سفر پر ڈالنے کیلئے آرہا ہے ، سازش کے ذریعے صرف نواز شریف کو اقتدار سے… Continue 23reading نواز شریف انتقام لینے کیلئے نہیں بلکہ پاکستان کودوبارہ خوشحال کرنے ،ترقی کے سفر پر ڈالنے کیلئے آرہا ہے ‘ شہباز شریف

ماموں نے 2 بھانجوں کو قتل کر دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023

ماموں نے 2 بھانجوں کو قتل کر دیا

نارروا ل(این این آئی)ضلع نارووال کی تحصیل ظفر وال کے گاؤں وڈھالہ میں سگے ماموں نے 2 بھانجوں کا قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات یہ موصول ہوئی تھیں کہ سگے ماموں نے نشہ آور دوا پلا کر اپنے 2 بھانجوں کو قتل کر دیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ ملزم لاشیں کھیتوں میں پھینک… Continue 23reading ماموں نے 2 بھانجوں کو قتل کر دیا

کراچی سے ایک ماہ کے دوران 782 افغان باشندے گرفتار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023

کراچی سے ایک ماہ کے دوران 782 افغان باشندے گرفتار

کراچی(این این آئی)کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے، پولیس نے 9 ستمبر سے 3 اکتوبر تک کارروائیوں میں 782 افغان باشندوں کو گرفتارکرلیا ہے۔پولیس نے ایک ماہ کی کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردی ہے، جس کے مطابق ملیرسے 135، کورنگی سے 114، شرقی سے 204 افغان… Continue 23reading کراچی سے ایک ماہ کے دوران 782 افغان باشندے گرفتار

سگے بھائی نے بھائی کو قتل کر کے لاش درخت پر لٹکا دی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023

سگے بھائی نے بھائی کو قتل کر کے لاش درخت پر لٹکا دی

حیدرآباد(این این آئی)سگے بھائی نے بھائی کو قتل کر کے لاش درخت پر لٹکا دی، پولیس حکام کے مطابق مقتول کی بیوی نے اپنے دیور اور دو رشتے داروں کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کیا۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں سگے بھائی نے بھائی کو قتل کر کے لاش درخت پر لٹکا دی اور بھائی… Continue 23reading سگے بھائی نے بھائی کو قتل کر کے لاش درخت پر لٹکا دی

سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی) ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتہ کے دوران معمولی اضافہ جبکہ جنوبی علاقوں میں استحکام رہا۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 27 ستمبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1210روپے… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

موسم سرما میں کتنی بارشیں ہوں گی؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2023

موسم سرما میں کتنی بارشیں ہوں گی؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ موسم سرما میں معمول یا معمول سے زیادہ بارشیں ہو سکتی ہیں، ملک بھر میں درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مغربی اور شمال مغربی علاقوں میں معمول سے زیادہ بارش متوقع ہے، بلوچستان، خیبرپختونخوا میں معمول… Continue 23reading موسم سرما میں کتنی بارشیں ہوں گی؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

Page 560 of 12124
1 551 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 566 567 568 569 12,124