اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

لاہور میں شہری مردہ گوشت کھانے سے بچ گئے، 10 من مردہ جانور کا گوشت برآمد

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

لاہور میں شہری مردہ گوشت کھانے سے بچ گئے، 10 من مردہ جانور کا گوشت برآمد

لاہور ( این این آئی) لاہور میں شہری مردہ گوشت کھانے سے بچ گئے، پولیس ناکے پر 10 من مردہ جانور کا گوشت برآمد کر لیا گیا ۔ترجمان پولیس کے مطابق مجاہد سکواڈ نا کہ نیو راوی پر شادی ہال کے لئے مردہ جانور کا گوشت کی سپلائی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کیا… Continue 23reading لاہور میں شہری مردہ گوشت کھانے سے بچ گئے، 10 من مردہ جانور کا گوشت برآمد

عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانے والی 2خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانے والی 2خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار

لاہور ( این این آئی) عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کے لئے سعودی عرب جانے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے کارروائی کر کے 2 خواتین اور 2 مردوں کو گرفتار کیا ، ملزمان کو ایف آئی اے امیگریشن نے… Continue 23reading عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کیلئے سعودی عرب جانے والی 2خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار

بینک منیجر کو لوٹنے والے 5 پولیس اہلکاروں کیخلاف اپنے ہی تھانے میں ڈکیتی کا مقدمہ درج

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

بینک منیجر کو لوٹنے والے 5 پولیس اہلکاروں کیخلاف اپنے ہی تھانے میں ڈکیتی کا مقدمہ درج

کراچی(این این آئی) سچل پولیس نے نجی بینک کے منیجر کو لوٹنے والے 5 پولیس اہل کاروں کے خلاف ڈکیتی کا مقدمہ درج کر کے 2 اہل کاروں کو گرفتارکرلیا۔ایس ایچ او نور محمد شیخ کے مطابق 3 اکتوبر کی شب نجی بینک کا منیجر جنید گاڑی میں سوار تھا جب کہ کار میں ایک… Continue 23reading بینک منیجر کو لوٹنے والے 5 پولیس اہلکاروں کیخلاف اپنے ہی تھانے میں ڈکیتی کا مقدمہ درج

ڈانٹ پڑنے پر بچی نے والد برائے فروخت کا اشتہار لگا دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

ڈانٹ پڑنے پر بچی نے والد برائے فروخت کا اشتہار لگا دیا

نئی دہلی(این این آئی) والدین کی بچوں سے تکرار اور ڈانٹ ڈپٹ معمول کی بات ہے لیکن ایک بچی نے ڈانٹ پڑنے کے بعد غیرمعمولی ردعمل دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں ایک 8 سالہ بچی اور اس کے والد کے درمیان معمولی تکرار ہوئی جس کیبعد بچی نے اپنے گھر کے دروازے پر… Continue 23reading ڈانٹ پڑنے پر بچی نے والد برائے فروخت کا اشتہار لگا دیا

کنٹونمنٹ بورڈ کے پاس ٹیکس لگانے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

کنٹونمنٹ بورڈ کے پاس ٹیکس لگانے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے پاس ٹیکس لگانے کا اختیار نہیں، آئین پاکستان نظرانداز نہیں کر سکتے،ایسا نہ ہو ہمارا حکم آ جائے تو سارے لگائے ٹیکس اڑ جائیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین… Continue 23reading کنٹونمنٹ بورڈ کے پاس ٹیکس لگانے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ

سات نجی کمپنیوں کی درآمدات کے نام پر 70ارب کی منی لانڈرنگ کاانکشاف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

سات نجی کمپنیوں کی درآمدات کے نام پر 70ارب کی منی لانڈرنگ کاانکشاف

اسلام آباد (این این آئی) سات نجی کمپنیوں کی درآمدات کے نام پر 70ارب کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 7نجی کمپنیوں کی درآمدات کے نام پر 70 ارب کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے، چارکمپنیاں جعلی جبکہ تین کا کوئی کاروباری ریکارڈ نہیں ہے۔ٹیکس دستاویزات کے مطابق مون لائٹ… Continue 23reading سات نجی کمپنیوں کی درآمدات کے نام پر 70ارب کی منی لانڈرنگ کاانکشاف

خیبر پختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین کے اعداد و شمار جاری

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

خیبر پختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین کے اعداد و شمار جاری

پشاور (این این آئی) خیبرپختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین کی اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔دستاویز کے مطابق صوبے بھر میں مجموعی طور پر 9 لاکھ 56ہزار 720افغان مقیم ہیں، بندوبستی اضلاع میں 2لاکھ 85ہزار 608جب کہ 22ہزار 39افغان قبائلی اضلاع میں موجود ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں مقیم 6 لاکھ… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں مقیم افغان مہاجرین کے اعداد و شمار جاری

ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ ، پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2023

ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ ، پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی

کراچی(این این آئی)وزارت تجارت نے افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی لگا دی اشیاء کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت پاکستان سے افغانستان لے جانے کی اجازت نہیں ہو گی وزارت تجارت نے ایس آر او نمبر بھی جاری کر دیا ہے۔ ایس آر او… Continue 23reading ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ ، پاکستان سے 212 اشیاء افغانستان لے جانے پر پابندی

قیدی نے فن پارے بیچ کر 10لاکھ روپے عمرے کیلئے والدہ کو دے دیئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2023

قیدی نے فن پارے بیچ کر 10لاکھ روپے عمرے کیلئے والدہ کو دے دیئے

کراچی (این این آئی) سینٹرل جیل میں ایک قیدی نے فن پاروں سے حاصل ہونے والی رقم میں سے 10لاکھ روپے عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے والدہ کے سپرد کر دیے۔تفصیلات کے مطابق سینٹرل جیل میں قید اغوا برائے تاوان کے قیدی اعجاز ولد تسلیم کے فن پارے 13 لاکھ روپے میں فروخت… Continue 23reading قیدی نے فن پارے بیچ کر 10لاکھ روپے عمرے کیلئے والدہ کو دے دیئے

Page 557 of 12124
1 548 549 550 551 552 553 554 555 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 566 12,124