ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

وادی نیلم میں 9سال قبل لاپتہ ہونیوالے 3کوہ پیمائوں کی لاشیں مل گئیں

datetime 7  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وادی نیلم(این این آئی)وادی نیلم میں 9سال قبل لاپتہ ہونے والے 3کوہ پیمائوں کی لاشیں مل گئیں۔تفصیلا ت کے مطابق آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کامیاب ہوگیا،وادی نیلم میں 9سال قبل لاپتہ ہونے والے 3کوہ پیمائوں کی لاشوں کو چار رکنی ریسکیو ٹیم نے سر والی بیس کیمپ ون سے ریکور کر کے ہسپتال منتقل کردیا۔

سروالی پیک کو 2015میں کراچی سے تعلق رکھنے والے 3کوہ پیمائوں نے سر کرنے کی کوشش کی تھی، 31اگست 2015کوتینوں کوہ پیمائوں کا بیس کیمپ سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔گزشتہ ماہ 9سال بعد ان لاشوں کا سراغ لگایا گیا، لاپتہ ہونے والے کوہ پیمائوں کی شناخت عمران جنیدی، عثمان خالد اور خرم شہزاد کے ناموں سے ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…