لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں شوہر کو نازیبا ویڈیو بھیجنے پر بیوی نے خاتون دوست کو گولی مار دی۔پولیس کے مطابق واقعہ لٹن روڈ تھانے کی حدود میں پیش آیا۔مریم نے امیر فاطمہ کو اپنی گاڑی میں بٹھا کر فائرنگ کی،امیر فاطمہ کو پیٹ میں گولی لگی۔پولیس نے مزید بتایا ہے کہ لڑکی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے جبکہ فائرنگ کرنے والی ملزمہ مریم کو گرفتار کر کے واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہے۔
شوہر کو نازیبا ویڈیو بھیجنے پر بیوی نے خاتون دوست کو گولی مار دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
پنجاب، کے پی، بلوچستان، آزاد کشمیر، جی بی میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ



















































