ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پشاور پولیس اہلکار کی خودکشی کا ڈراپ سین، بیوی قاتل نکلی

datetime 7  ستمبر‬‮  2024 |

پشاور(این این آئی)پشاور میں چند روز قبل ہونے والی پولیس اہلکار کی خودکشی کے معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا۔18 اگست کو پولیس اہلکار افتخار کے انتقال کی خبر سامنے آئی تھی اور پولیس اہلکار کی اہلیہ نے شوہر کی موت کے معاملے کو خودکشی قرار دیا تھا۔

پولیس کے مطابق معاملے کی تحقیقات کی گئیں تو یہ بات سامنے آئی کہ پولیس اہلکار نے خودکشی نہیں کی بلکہ اسے قتل کیا گیا ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متوفی پولیس اہلکار کی اہلیہ کو شک کی بنا کر گرفتار کر کے تفتیش کی گئی تو اس نے شوہر کو قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے رقم کیلئے شوہر کو قتل کیا، معاملے کی مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…