ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

نجی اسپتال کے واش روم میں بچے کو جنم دے کر فرار ہونے والی ملزمہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی

datetime 2  ستمبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)گزشتہ روز نجی اسپتال کے واش روم میں بچے کو جنم دے کر فرار ہونے والی ملزمہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے نجی اسپتال کے واش روم میں خاتون بچے کو جنم دے کر فرار ہوگئی تھی،اسپتال عملے نے بروقت اقدام کرکے بچے کو ریسکیو کیا تاہم نومولود جانبر نہ ہوسکا۔

یہ واقعہ کھارادر تھانے کی حدود میں واقع ایک نجی اسپتال میں پیش آیا،پولیس نے سرکار کی مدعیت میں فرار ہونے والی لڑکی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔پولیس نے مذکورہ اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کرلیں جس میں دو خواتین کو واش جاتے اور وہاں سے آتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس سے چہرے کی شناخت بھی ممکن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…