ہفتہ‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2024 

بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی

datetime 2  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی۔جعفرآباد اور نصیر آباد میں متاثرین کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر ہیں جب کہ نصیرآباد کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں تین روز سیغذائی قلت ہے، علاج معالجے میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ادھر جھل مگسی میں رابطہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، قلعہ عبداللہ کی ماچکہ ندی بپھر گئی جس سے باغات،فصلیں اور مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے جب کہ قلعہ سیف اللہ اور زیارت میں کئی سڑکیں، پْل اور گھربہہ گئے۔دوسری جانب زیارت کوئٹہ شاہراہ پرٹریفک معطل ہے جب کہ سبی سے آنے والی گاڑی بیجی ندی میں بہہ گئی جس سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔



کالم



پاور آف ٹنگ


نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…