اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر پی ٹی آئی کے 50 کارکنان کے خلاف مقدمہ درج
وہاڑی (این این آئی)ضلع وہاڑی میں اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے 50 کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔میڈیا کے مطابق مقدمہ تھانہ سٹی بورے والا میں ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کیا گیا جس میں تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنوں پر اداروں کے سربراہان کے خلاف… Continue 23reading اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر پی ٹی آئی کے 50 کارکنان کے خلاف مقدمہ درج