ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

میٹرک اور انٹر کا امتحان دینے والے طلبہ کیلئے بری خبر

datetime 3  ستمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ ( این این آئی )میٹرک اور انٹر کیامتحان میں پہلے سے تیار شدہ پریکٹیکل کاپیوں پر پابندی عائد،پہلے سے تیار شدہ پریکٹیکل کاپیوں کے طلبائ کو نمبرز نہیں دیئے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق میٹرک اور انٹر کیامتحان میں پہلے سے تیار شدہ پریکٹیکل کاپیوں پر پابندی عائدکر دی گئی ہے،فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ زنے اس معاملیپر سخت نوٹس لے لیا ہے،عملی امتحان میں صرف طالبعلم کے ہاتھ سے لکھی گئی کاپیوں کے نمبرز ملیں گے۔

پہلے سے تیار شدہ پریکٹیکل کاپیوں کے طلبائ کو نمبرز نہیں دیئے جائیں گے،ایگزامینرز پریکٹیکل امتحان میں طالبعلم کو نمبرز دینے کے بعد کاپی موقع پر ضائع کریں گے۔تمام بورڈز نے تعلیمی اداروں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں ۔ہدایات میں کہا گیا ہے کہ پورا سال بچوں کو پریکٹیکل کا نصاب تیار کرکیامتحان کیلئے بھجوایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…